سپریم کورٹ آف پاکستان نے برطانوی ہائی کمیشن کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(آن لائن ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے برطانوی ہائی کمیشن کو خط لکھ دیا ہے یہ خط رجسٹرارسپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے حکم پر لکھا ہے ۔خط میں کہا گیا ہے کہ برطانوی ہائی کمشنر نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جمہویت اور…

ایک شخص اپنے اقتدار کی خاطر ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے پر تلا ہوا ہے،رؤف حسن

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا ہے کہ سانحہ 1971کے ذمہ دار جنرل یحیٰ خان تھے جس نے اپنے اقتدار کی خاطر ملک کو دولخت کیا ہے اور آج بھی یہی صورتحال ہے کہ ایک شخص اپنے اقتدار کی خاطر ملک کو ناقابل…

28مئی یوم تکبیر پاکستا ن کی تاریخ کا وہ سنہری دن جب ملک دنیا کی ساتویں اور عالمی اسلام کی پہلی ایٹمی…

اسلام آباد ( آن لائن )28مئی یوم تکبیر پاکستا ن کی تاریخ کا وہ سنہری دن جب یہ ملک دنیا کی ساتویں اور عالمی اسلام کی پہلی ایٹمی قوت بنا ،پاکستان نے بھارت کے ایٹمی دھماکوں کا جواب دے کر بھارت کی خطے میں بالا دستی کے خواب کو چکنا چور کر…

پوری قوم نے ”یوم تکبیر“ ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا

اسلام آباد ( آن لائن )پوری قوم نے ”یوم تکبیر“ ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا،ملک بھر میں قرآن خوانی اور دعاؤں کا خصوصی اہتمام کیا گیا ۔ملک میں دن کا آغاز مساجد میں قرآن خوانی اور پاکستان کی سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ ہوا علماء کرام نے پاکستان کی…

” یوم تکبیر“کا دن ہماری قوم کے اپنے ناقابل تسخیر دفاع کی تشکیل کی جدوجہد کی نشاندہی کرتا ہے ،…

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 28مئی یوم تکبیر کا دن محض ایک یادداشت سے کہیں زیادہ اہم دن ہے ، یہ ہماری قوم کے اپنے ناقابل تسخیر دفاع کی تشکیل کی جدوجہد کی نشاندہی کرتا ہے ،اس دن نواز شریف نے اعصاب شکن…

مارگلہ ہلز پر 15سالہ بچے کی ہلاکت کا معاملہ، اسلام آباد پولیس کی تحقیقاتی ٹیم کاجائے وقوعہ کا دورہ

اسلام آباد ( آن لائن ) مارگلہ ہلز پر 15سالہ بچے کی ہلاکت کا معاملہ، اسلام آباد پولیس کی تحقیقاتی ٹیم کاجائے وقوعہ کا دورہ ، جائے وقوعہ کے قریب تیندوے کی ایک جوڑی کا مسکن بھی پایا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے محمد طحی کے پانچ…

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5ہزار 319میگا واٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد ( آن لائن ) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5ہزار 319میگا واٹ تک پہنچ گیا ، بجلی کی پیداوار 19ہزار 681میگا واٹ ہے جبکہ طلب25ہزار میگا واٹ ہے ۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی پیداوار 19 ہزار 681میگا واٹ ، پن بجلی ذرائع سے 5ہزار 600میگاواٹ…

اعلیٰ عسکری قیادت کی افواج پاکستان کی جانب سے یوم تکبیر کی 26ویں سالگرہ پر پوری قوم کو مبارکباد

راولپنڈی ( آن لائن ) ملک کی اعلیٰ عسکری قیادت نے افواج پاکستان کی جانب سے یوم تکبیر کی 26ویں سالگرہ پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے جس نے کامیابی سے قابل…

28مئی چھٹی کا مقصد بانی پی ٹی آئی پر مزید کیسز بنانا ہے ، رؤف حسن

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کیلئے آج بھی ڈیل کی آفرز ہیں،عمران خان کسی ڈیل پر یقین نہیں رکھتے اسی لئے جیل میں ہیں،بانی پی ٹی آئی نے جس دن کال دیدی سب لوگ باہر آجائیں گے۔…

جوہری پروگرام کے سائنسدان اور اس سے منسلک دیگر افراد ہمارے ہیرو ہیں‘بلاول بھٹو

اسلام آباد(آن لائن)پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج ہم قائدِ عوام شہید بھٹو کی لیگیسی کو یاد کرتے ہیں، جنہوں نے پاکستان کو جوہری قوت بنانے کا خواب دیکھا‘شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنے والد کے وژن کو ثابت قدمی سے آگے…