عدلیہ مخالف مہم،جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس ،ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آبا د(آن لائن)عدلیہ مخالف نفرت انگیز مواد کی روک تھام کیلئے جے آئی ٹی کے قیام کے بعدپہلااجلاس ایف آئی اے ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ہوا جس کی سربراہی جے آئی ٹی کی سربراہی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے کی ،اجلاس میں سوشل میڈیا پر…

پاکستان و امارات کا 3 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کا معاہدہ

ڈیووس (آن لائن) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان متعدد شعبوں میں تعاون کے لیے 3 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ عرب نیوز کے مطابق پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ریلوے، اقتصادی زونز اور…

ایران نے پاکستان کی جوابی کارروائی میں 7 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی

تہران (آن لائن ) ایران نے پاکستان کی جوابی کارروائی میں 7 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ’ارنا‘ نے ایران میں پاکستان کے جوابی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج صبح ہونے والے ان حملوں میں…

چیف الیکشن کمشنر کے جعلی وٹس ایپ گروپ کے معاملے پر ایف آئی اے کو متحرک کردیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) چیف الیکشن کمشنر کے جعلی وٹس ایپ گروپ کے معاملے پر ایف آئی اے کو متحرک کردیا گیا۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام سے جعلی وٹس ایپ اکاؤنٹس کے انکشاف کے بعد کمیشن نے ایف آئی اے حکام…

پاکستان کی بھر پور کارروائی :ایران کے اندر7 دہشت گردٹھکانوں کو تباہ کر دیا،دفاعی ذرائع

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان نے ایران کے اندر دہشت گردوں کے سات ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے،دفاع ذرائع کے مطابق پاکستان نے جواب انتہائی موثر اور احداف کے خصول پر مبنی تھا ، ان حملوں کا ہدف بلوچ دشہست گردوں کی محفوظ پناہ گائیں تھیں ،یہ محفوظ…

غلط انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ سے سیاسی پارٹیاں اور آزاد امیدوار پریشان

اسلام آباد(آن لائن) عام انتخابات میں درپیش سیاسی امیدواروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔ غلط انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ سے سیاسی پارٹیاں اور آزاد امیدوار پریشان ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی ,پی ٹی آئی کے بعد جمیعت علمائے اسلام کے امیدوارنے…

پاکستان نے ایران سمیت مغربی سمت سے آنیوالی تمام پروازوں کی مانیٹر نگ شروع کردی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے ایران سمیت مغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی مانیٹر نگ شروع کردی۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق مغربی سرحدوں پر فضا میں ہونے والی ہر سرگرمی کو مانیٹر کیا جا رہا ہے اور پاکستانی حدود میں مغرب سے آنے والی…

ایران کیساتھ مزید کشیدگی سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے، خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں کشیدگی سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے ، کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہوں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہمارے دور میں ایران کے ساتھ بڑے اچھے…

ایران کی جانب سے فوری اقدام نہ اٹھانے پر پاکستا ن نے جوابی کارروائی کی ،دفترخارجہ

اسلام آباد(آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کہاہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایران سے رابطہ جاری رکھیں گے، پاکستان کسی سے مخاصمت بڑھانے کا خواہش مند نہیں، ایران کی جانب سے فوری اقدام نہ کرنے پر آج پاکستان نے جوابی کارروائی کی ہے،…

ایل این جی کی قیمتوں میں کمی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آبا د(آن لائن)ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی،ایل این جی کی قیمتوں میں 1.20 ڈالر تک فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کر دی گئی،ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 1.12 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی…