مبارک احمد قادیانی کیس میں پنجاب حکومت کی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ نے مبارک احمد قادیانی کیس میں پنجاب حکومت کی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے عدالت نے نظرثانی درخواست پر پیر کیلئے نوٹس جاری کردیا۔جمعہ کو اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب پیش ہونے اور موقف اختیارکیاکہ…

اسرائیلی شہرایلات پرحوثیوں کا میزائل حملہ

ایلات(آن لائن) اسرائیلی شہر ایلات پر یمن کے حوثیوں نے میزائل حملہ کیا ہے۔اسرائیلی ایئر ڈیفنس سسٹم نے حوثیوں کا میزائل مار گرایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میزائل حملے سے اسرائیلی جنوبی شہر ایلات میں شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا،…

روس نے 6 افریقی ممالک کو 2 لاکھ ٹن امدادی اناج بھیج دیا

ماسکو( آن لائن) روس نے 6 افریقی ممالک کو 2 لاکھ ٹن امدادی اناج بھیج دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خوراک کا کہنا تھا کہ روس نے 6 افریقی ممالک کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اناج بھیجا ہے۔وزارت خوراک نے کہا کہ اناج کا وعدہ…

گورنر پنجاب نے جمعہ کو پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

لاہور(آن لائن)گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کااجلاس جمعہ کو طلب کرلیا،اجلاس میں نئے منتخب ہونے والے اراکین صوبائی اسمبلی کا حلف ہو گا ،گورنر پنجاب نے کل پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط کر دیئے ،اجلاس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے…

انتظامیہ کا بشریٰ بی بی کو سکیورٹی وجوہات پر جیل منتقل کرنے سے انکار

اسلام آباد ( آن لائن)جیل انتظامیہ نے سابقہ خاتون اول بشریٰ بی بی کو سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے جیل منتقل کرنے سے انکار کردیا۔ اسلام اباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی…

آصف زرداری سب کو ایک پیج پر لاسکتے ہیں،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستا ن پیپلزپارٹی کے رہنما ء فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ تمام جماعتیں آصف زرداری کی باتوں سے اتفاق کرتی ہیں اور وہ سب کو ایک پیج پر لاسکتے ہیں،مرکز میں حکومت سازی کیلئے اس بار اتحادی جماعتیں کم ہیں تو معاملات زیادہ بہتر…

ن لیگ نے پہلے پیسے چوری کئے اب ووٹ چوری کر لئے ،علیمہ خان

لاہور(آ ن لائن) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ن لیگ نے پہلے پیسے چوری کئے اب لوگوں کے ووٹ چوری کر لئے ہیں،مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کی 60سیٹیں چوری کی ہیں۔لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

نئی حکومت کے باوجود ملکی حالات خراب ہوں گے، فواد چوہدری

راولپنڈی (آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نئی حکومت کے باوجود ملکی حالات خراب ہوں گے اور بہتری نہیں آئے گی۔ راولپنڈی کچہری میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ حکومت دراصل چوں چوں کا مربہ اور پی ڈی ایم…

سحر مرزا نے بغیر دولہا شادی پر تنقید کا جواب دیدیا

کراچی(آن لائن) پاکستانی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی بہن سحر مرزا نے دولہا کے بغیر ہونے والی اپنی شادی کی تقریبات، نکاح اور رخصتی پر تنقید کا جواب دیا ہے۔ٹک ٹاکر و سوشل میڈیا اسٹار سحر حیات نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک پوسٹ اور اسٹوری کے…

شاہد کپور کو نظر انداز کرنے پر پرستار کرینہ کپور سے ناراض

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم جب وی میٹ کے فنکار، شوبز انڈسٹری کی سابقہ جوڑی، کرینہ کپور اور شاہد کپور کا لمبے عرصے کے بعد ایک دوسرے سے آمنا سامنا ہو گیا۔سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کی موڈی اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو اور شاہد کپور کی…