سپریم کورٹ میں اہم ترین مقدمات سماعت کیلئے مقرر کردیئے گئے
اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ میں 90 دنوں میں عام انتخابات کرانے اور سویلین کے فوجی عدالتوں میں مقدمات کی سماعت کے حوالے سے اہم ترین مقدمات سماعت کے لیے مقرر کردیے گئے۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک روز قبل ہی ایک کیس میں اہم مقدمات…