نوازشریف کی خصوصی طیارے پر راولپنڈی آمد ،کینٹ میں بعض اہم شخصیات سے ملاقاتیں

اسلام آباد(آن لائن )مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف غیراعلانیہ دورہ پر راولپنڈی پہنچے جہاں انہوں نے بعض اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کی ہیں ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف خصوصی طیارے پر راولپنڈی اترے ۔چیف آرگنائزر مریم نواز بھی نواز…

وفاق میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنے گی،پنجاب میں جیالا وزیر اعلی پنجاب بنے گا ،بلاول بھٹو

بہاول پور(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آنے والے الیکشن میں وفاق میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنے گی اور پنجاب میں جیالا وزیر اعلی پنجاب بنے گا ،ملک میں ایک سیاسی جماعت جیل سے بچنے کے لیے اور دوسری اپنے…

احتساب عدالت ، توشہ خانہ ریفرنس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے خلاف 5مزیدگواہوں نے…

راولپنڈی (آن لائن)اسلام آباد کی خصوصی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور ان کی اہلیہ بشریٰ بیگم کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں 5مزیدگواہوں نے بیانات قلمبند کر لئے ہیں عدالت نے مزید گواہوں کو طلبی کے سمن جاری کرتے…

بیرسٹر گوہر کے گھر چھاپہ کا معاملہ ،پولیس ایک اطلاع پر اشتہاریوں کی تلاش میں ایک گھر پہنچی، اسلام…

اسلا م آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر گوہر کے گھر چھاپہ کا معاملہ پر اسلام آاباد پولیس کا موقف بھی آگیا ۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ ابھی اطلاع ملی ہے کہ بیرسٹر گوہر کے گھر پولیس پہنچی ہے۔پولیس ایک اطلاع پر…

پی ٹی آئی نے تمام اپنے امیدواروں کو پی ٹی آئی نظریاتی کے ٹکٹس جار ی کر دئیے

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے تمام قومی و صوبائی امیدواروں کو پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے ٹکٹس جار ی کر دئیے۔ تمام امیدواران تحریک انصاف نظریاتی کے ٹکٹس آر اوز اور ڈی آروزکے دفاتر میں جمع کروائیں۔ دوسری جانب تحریک انصاف…

آئی ایم ایف قرض کی قسط ملنے سے قبل ہی زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(آن لائن)آئی ایم ایف قرض کی قسط ملنے سے قبل ہی زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ ہو گیا، ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر سوا 13 ارب ڈالرز کی سطح سے اوپر چلے گئے، آئی ایم ایف قسط ملنے کے بعد زرمبادلہ ذخائر 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ…

پی ٹی آئی کو بلے کا نشان مل بھی جائے تو ہمیں فرق نہیں پڑے گا

لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کوبلے کا نشان مل بھی جائے تو فرق نہیں پڑے گا، بلے کے نشان کی جگہ کوئی اور نشان بھی آجائے گا پھر بھی فرق نہیں پڑے گا، یہ معاملہ عدالتوں میں ہے، جنہوں نے…

پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کو پارٹی ٹکٹ جمع کروانے کے وقت میں اضافہ کر درخواست دیدی

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستا ن پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کو پارٹی ٹکٹ جمع کروانے کے وقت میں اضافہ کرنیکی درخواست دے دی۔ پارٹی الیکشن سیل کے انچارج اور سکریٹری جنرل پی ہی ہی تاج حیدر نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر درخواست کی ۔درخواست کے…

عام انتخابات میں گجرات کے 5سگے بھائی بھی الیکشن کے میدان میں اتریں گے

لاہور(آن لائن) ملک بھر میں ہونے والے 8 فروری کے انتخابات میں جہاں بڑے بڑے سیاسی برج میدان میں اتریں گے وہیں پنجاب کے شہر گجرات کے 5 سگے بھائی بھی ایک ہی ضلع سے اس الیکشن میں ایک دوسرے کیخلاف میدان میں اتریں گے۔بتایا گیا ہے کہ گجرات کے 5…

امریکی نائب وزیر خارجہ کی اسلام آباد میں اعلی حکام سے ملاقاتیں

اسلام آباد(آن لائن)امریکا کے نائب وزیر خارجہ رچرڈ راہل ورما نے مشرقِ وسطی اور جنوبی ایشیا کے دورے کے آخری مرحلے میں اسلام آباد میں اعلی حکام، عالمی تنظیموں اور ہم خیال شراکت داروں سے ملاقاتیں کی ہیں۔امریکی نائب وزیر خارجہ نے افغان باشندوں…