تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے عارف علوی کل اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائینگے
اسلام آباد( آن لائن )تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صدر عارف علوی (جمعہ کو )اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائینگے ، انہیں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا جبکہ 9مارچ کو نئے صدر کا انتخاب ہوا جو کہ دس مارچ کوباضابطہ حلف برداری کے بعد اپنی ذمہ…