جسٹس مظاہر نقوی معاملہ،سپریم جوڈیشل کونسل کی اپنی رائے رواں ہفتے متعلقہ حکام کو بھجوائے جانے کا…
اسلام آباد(آن لائن )سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس(ر) مظاہر علی اکبرنقوی کے خلاف کاروائی مکمل ہونے پر رواں ہفتے کونسل کی رائے متعلقہ حکام کوبھجوائے جانے کاامکان ہے
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیی کی چیئرمین شپ میں کاروائی میں کی تکمیل کی گئی ،…