نیب ریفرنس: احتساب عدالت نے یوسف رضاگیلانی سمیت دیگر ملزمان کو طلبی کے نوٹس جاری

اسلام آباد( آن لائن احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف اشتہارات سے متعلق نیب ریفرنس میں یوسف رضا گیلانی سمیت دیگرملزمان کو طلبی کے نوٹس جاری کر دےئے ۔سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی،نیب…

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

چمن ( آن لائن ) غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ، 19 نومبر کو 2ہزار 62 غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی واپس جانے والوں میں 591 مرد، 443 خواتین اور 1,028 بچے شامل ، 214 گاڑیوں میں 376 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی ہوئی…

آڈیو لیک اسکینڈل؛ جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کردی

اسلام آباد( آن لائن ) جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے خلاف آڈیو لیک اسکینڈل میں سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردی ۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی ختم کرنے کی استدعا کرتے ہوئے عدالت…

کسی صورت بھی ملٹری کورٹس کا قیام قبول نہیں کریں گے :حامد خان

لاہور (آن لائن) معروف قانون دان حامد خان کا کہنا ہے کہ ہم کسی صورت بھی ملٹری کورٹس کا قیام قبول نہیں کریں گے اگر یہ درخواستیں اپیل میں جاتی ہیں تو بار کونسلز اس میں اہل کردار ادا کریں گی، لاہور ہائیکورٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے، حامد خان…

اسلام آباد ہائیکورٹ: چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی روکنے کے حکم میں…

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی روکنے کے حکم میں 24گھنٹوں تک کے لیے توسیع کرد ی ہے سماعت آج منگل کو 11بجے دوبارہ سے کی جائیگی ، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو لاحق سکیورٹی…

جسٹس مظاہرنقوی نے اپنے خلاف ریفرنس میں بڑے وکلا ء کی خدمات حاصل کرلیں

اسلام آباد(آن لائن )سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی رکوانے اور اس کے خلاف سپریم کورٹ میں رجوع کرنے والے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہرنقوی نے اپنے خلاف ریفرنس میں بڑے وکلا ء کی خدمات حاصل کرلیں۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی قانونی ٹیم 5وکلاء پر…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو وکلا اور فیملی سے ملاقات کی اجازت دیدی

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو وکلا اور فیملی سے ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے سابق وزیر جیل مینوئل کے تحت سہولیات فراہم کرنیکی ہدایت کی ہے۔پیرکواسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب طاہر نے…

چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی کی سربراہی میں چار رکنی لارجر بینچ(منگل) پرویز مشرف کے مقدمات کی سماعت کریگا

اسلام آباد(آن لائن )چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی کی سربراہی میں چار رکنی لارجر بینچ (منگل)کے روز پرویز مشرف کے مقدمات کی سماعت کرے گا،دوسری جانب پرویزمشرف مرحوم کے وکیل اخترشاہ نے بھی مقدمے میں فریق بننے کے لیے درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی ہے…

نگران وزیر داخلہ سے چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈانگ کی ملاقات

اسلام آباد ( آن لائن ) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی سے چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈانگ کی ملاقات ، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان کئی دہائیوں پر مشتمل…

پاکستان میں مہمان نوازی سے بہت خوش ہیں ،فٹبال لوگوں کو اکٹھا کرتی ہے ، پیٹر

اسلام آباد ( آن لائن )تاجکستان فٹبال ٹیم کے کوچ پیٹر نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہمان نوازی سے بہت خوش ہیں ،فٹبال لوگوں کو اکٹھا کرتی ہے ، پاکستان کے ساتھ اچھا میچ کھیلنے کی کوشش کرینگے ۔ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میچ میں پاکستان اور تاجکستان…