پرویز الہی نے جسمانی ریمانڈ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی نے جسمانی ریمانڈ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیاہے اورپرویز الہی نے جسمانی ریمانڈ کے سیشن جج اور ہائیکورٹ فیصلہ کیخلاف اپیل دائر کردی۔ پرویز الہی کیطرف سے عامر سعید راں نے اپیل سپریم…

آصف زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

کراچی ( آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ اور ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونے سے ملاقات ہوئی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔سابق صدر مملکت نے شاہ چارلس کے جنم دن کے حوالے سے…

عام انتخابات 2024 کے نتائج کی تیاری کے حوالے سے الیکشن کمیشن اور نادرا کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد( آن لائن ) عام انتخابات 2024 کے نتائج کی تیاری کے حوالے سے الیکشن کمیشن اور نادرا کے درمیان سرور ہوسٹنگ کا معاہدہ طے پا گیا۔عام انتخابات 2024 کے نتائج،عام انتخابات کے نتائج کی تیاری الیکشن کمیشن کی ذمہ داری، حتمی کنٹرول نادرا کے…

پشاور، ارباب عالمگیر، عاصمہ عالمگیر کا پیپلز پارٹی چھوڑنیکا اعلان

پشاور (آن لائن) پشاور سے پیپلز پارٹی کے رہنما ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ عالمگیر نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔عاصمہ عالمگیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ پارٹی قیادت کی پالیسیوں سے نالاں تھے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کے مرکزی…

قائد ن لیگ میاں محمد نواز شریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلو م کی جاتی امراء میں ملاقات

لاہور ( آن لائن ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلد بلوم نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سے جاتی امراء لاہور میں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات ، باہمی دلچسپی کے امور ،معیشت، تجارت،عام انتخابات کی تیاریوں ، موسمیاتی…

سانحہ 9مئی مقدمات :شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی درخواست ضمانتوں میں 25 نومبر تک توسیع

راولپنڈی( آن لائن ) اولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی درخواست ضمانتوں میں 25 نومبر تک توسیع کر دی۔ درخواست ضمانتوں کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی۔سماعت کے بعد…

آشیانہ اقبال ریفرنس، شہباز شریف سمیت تمام ملزمان بری

لاہور(آن لائن) شریف فیملی کو ایک اور بڑا ریلیف مل گیا ۔ احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ لاہور میں احتساب عدالت کے جج نے کیس پر سماعت کی، ملزمان کے خلاف 2018ء میں ریفرنس…

سائفر کیس : اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کرنیکا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اسلا م آباد ( آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ سے جاری تحریری فیصلے میں کہا…

ا سلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی عدم موجودگی میں بنچز کی تشکیل سے متعلق سرکلر جاری

اسلام آباد( آن لائن ) سلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی عدم موجودگی میں بنچز کی تشکیل ، کیسز کی مارکنگ کیسے ہو گی ؟ رجسٹرار ہائیکورٹ نے چیف جسٹس کی منظوری سے اہم سرکلر جاری کر دیا ۔جاری سرکلر کے مطابق بنچز تشکیل کا اختیار چیف جسٹس کا ہی ہو…

مقبوضہ کشمیر میں ظلم کے پہاڑ توڑنے والی بھارتی فوج کا ذہنی توازن بگڑنے لگا

سر ی نگر ، نئی دہلی ( آن لائن ) مقبوضہ کشمیر میں ظلم کے پہاڑ توڑنے والی بھارتی فوج کا ذہنی توازن بگڑنے لگا،طرح طرح کے نفسیاتی امراض کا شکار ہونے والے بھارتی فوجی خودکشیاں کرنے لگے، بھارتی فوج میں خودکشیوں کے بڑھتے رجحان نے خطرے کہ گھنٹی بجا…