مریم نوازکی کاوشیں لائق تحسین پنجاب میں تاریخی کام کر ر ہیں ، ماس ٹرانزٹ منصوبہ گوجرانوالہ کے عوام…

گوجرانوالہ (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے وزیراعلی مریم نواز شریف کی کاوشیں لائق تحسین ہیں وہ پنجاب میں تاریخی کام کر ر ہی ہیں ، گوجرانوالہ کے عوام کو یادگار ماس ٹرانزٹ منصوبہ دیا ہے جس سے شہر کی تقدیر بدل جائے گی ، نواز شریف نے…

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ وہ فوج کے خلاف ہیں‘ علی محمد خان

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ وہ فوج کے خلاف ہیں۔ علی محمد خان نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں ملک بھی اُن کا ہے، فوج بھی اُن کی ہے، وہ صرف یہ کہتے ہیں…

بانی پی ٹی آئی صورتحال کو مزید خرابی کی طرف لے گئے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کے اب امکانات نہیں، بانی پی ٹی آئی صورت حال کو مزید خرابی کی طرف لے گئے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ…

سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈہ مقدمات ، احمد نورانی، جمیل فاروقی اور سیمابیہ طاہر اشتہاری…

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈے سے متعلق درج مقدمات میں عدالت نے اہم فیصلہ دیتے ہوئے احمد نورانی، جمیل فاروقی اور سیمابیہ طاہر کو اشتہاری قرار دے دیا۔ یہ حکم جوڈیشل…

سوئی میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر وڈیرہ نور علی چاکرانی نے اپنے 100 سے زائد فراریوں کے ہمراہ سرنڈر…

ڈیرہ بگٹی (آن لائن) بلوچستان کے علاقے سوئی میں بی آر اے(براہمداغ بگٹی) کے سب سے بڑے کمانڈر وڈیرہ نور علی چاکرانی نے اپنے 100 سے زائد فراریوں کے ہمراہ سرنڈر ہوکر ہتھیار ڈال دئیے۔میرافتاب بگٹی کے سامنے سرنڈر ہونے والے فراریوں سے پاکستان سے…

خیبرپختونخوا میں خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز ، 9 عسکریت پسند ہلاک، اسلحہ اور گولہ…

پشاور (آن لائن)خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر دو علیحدہ آ پریشنز کرتے ہوئے 9 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ کارروائیاں ٹانک اور لکی مروت میں کی گئیں، جہاں دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات موصول ہوئی تھیں۔ ترجمان پاک…

وزیر داخلہ سے امریکی قائم مقام سفیر کی ملاقات، غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام پر اتفاق

اسلام آباد (آن لائن) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ہے کہ ایئرپورٹس پر منشیات کیسز کی نشاندہی اولین ترجیح ہے۔ حکومت انسداد منشیات کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے۔ آج بھی افغانستان سے منشیات درجنوں ممالک میں پہنچ کر نوجوان…

صدر آصف علی زرداری کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد(آن لائن) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو5 سال کے لیے چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات کیا گیا ہے۔ صدرِ مملکت نے وزیرِ اعظم کی جانب سے…

وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی سے پاکستان میں ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات

اسلام آباد (آن لائن) وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی سے پاکستان میں ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور ریلوے کے شعبے میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی کمرشل کونسلر محترمہ کمالی مقدم بھی اس…

این ایف سی کے حوالے سے قیاس آرائیوں اور خدشات کا بہترین حل مخلصانہ اور شفاف مکالمہ ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 10ویں این ایف سی ایوارڈ کی مدت 21 جولائی 2025 کو پوری ہو چکی ہے، حکومت چاہتی تھی کہ باتاخیر اجلاس بلایا جائے مگر سیلاب کے باعث تاخیر ہوئی،این ایف سی کے حوالے سے قیاس آرائیوں اور خدشات…