پاکستان میں اس سال پولیو کا تیسرا کیس سامنے آ گیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں اس سال پولیو کا تیسرا کیس سامنے آ گیا ،خیبر پختون خواہ کے ضلع بنوں کی یونین کونسل گھوڑا بکا خیل میں ایک بچہ پولیو سے متاثرہوا ہے،وفاقی حکام کے مطابق ڈیڑھ سال کی بچی پولیو وائرس کے حملے کے نتیجے میں معذور…

مزید کسی نئے تجربے کا متحمل نہیں ہوسکتے، ملک کو نواز شریف جیسے تجربے کار طبیب کی ضرورت ہے ، احسن…

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک اب مزید کسی نئے تجرے کا متحمل نہیں ہو سکتا ، ملک کو نواز شریف جیسے تجربے کار طبیب کی ضرورت ہے ، نواز شریف کی قیادت میں پاکستان معاشی بحالی میں کامیاب ہو گا،2024میں ملکی…

خصوصی عدالت نے سائفر کیس بغیر کارروائی کے 9 اکتوبر تک ملتوی کر دیا

راولپنڈی (آن لائن) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور ان کے شریک ملزم وسابق وزیر خارجہ کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کسی کاروائی کے بغیر 9اکتوبر تک ملتوی کردی ہے گزشتہ روز عدالت نے…

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری ہوگئی

لندن(آن لائن) پاکستان کے تیز گیند باز نسیم شاہ کی بدھ کو اپنے زخمی کندھے کی کامیاب سرجری ہوگئی۔ کندھے کی چوٹ نے دائیں بازو کے پیسر کو آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 سے باہر کر دیا تھا، جو جمعرات سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے۔ نسیم شاہ کو چار سے چھ…

شاداب خان نے خراب فیلڈنگ کا ذمہ دار حیدرآبادی بریانی کو ٹھہرا دیا

لاہور (آن لائن) پاکستان کے آل راونڈر شاداب خان نے حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 وارم اپ گیمز کے دوران خراب فیلڈنگ کے لیے 'حیدرآبادی بریانی' کو مورد الزام ٹھہرایا۔ پاکستان اپنا دوسرا…

ایمن کا جب دل چاہے گا شوبز میں واپس آ جائیگی ، منیب بٹ

کراچی (آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے اپنی اہلیہ و اداکارہ ایمن خان کی ڈراموں میں واپسی سے متعلق کہا ہے کہ جب ایمن کا دل چاہے گا تو وہ ضرور شوبز میں واپس آئیں گی۔ ایک پروگرام میں مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوے منیب…

یہ نہیں ہوسکتا: علی ظفر کا چاہت فتح علی خان کے ورلڈ کپ ترانے پرسخت ردعمل

کراچی (آن لائن) پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے کامیڈین اور خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے ترانے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اْنہوں نے میرے مصروف شیڈول کا فائدہ اٹھایا ہے۔ اپنے منفرد…

عرفی جاوید کی خفیہ منگنی کی تصویر وائرل ہوگئی

ممبئی (آن لائن) بولڈ فوٹو شوٹ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی بھارتی اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید کی خفیہ منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر عرفی جاوید کی دو تصاویر وائرل ہورہی ہیں جن میں ماڈل کو ایک لڑکے کے ہمراہ…

سابق آرمی چیف ڈیٹالیک کیس،صحافی شاہد اسلم،ایف بی آر ملازمین پرفردجرم کی تاریخ مقرر

اسلام آباد(آن لائن)سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ایف بی آر ڈیٹالیک کیس میں شاہد اسلم اور ایف بی آر ملازمین پر فرد جرم کیلئے 9 نومبر کی تاریخ مقرر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ…

پاسپورٹ دفاترکاسسٹم ڈاون،صارفین شدید پریشان

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد سمیت ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر کاسسٹم ڈاون ہو گیا، سرور ڈاون ہونے سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ دفاتر میں 2 گھنٹے سے ایک بھی پاسپورٹ پراسس نہ ہوا۔پاسپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام…