اس ملک کا بہت بڑا المیہ منافقت ہے کوئی نہیں مانتا کہ میں چور ہوں اگر کوئی مان لے تو پھر میں اس ووٹ…

اسلام آباد(آن لائن)معروف تجزیہ کار و صحافی محسن جمیل بیگ نے کہا ہے کہ اس ملک کا بہت بڑا المیہ منافقت ہے کوئی نہیں مانتا کہ میں چور ہوں۔اگر کسی غلط آدمی لانا ہے تو اس میں سے کچھ تو بہتر ہوسکتا ہے۔اس ملک میں عام آدمی کچھ مل سکتا ہے خوابو ں…

ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 69 رنز سے ہرادیا

نئی دہلی(آن لائن) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پہلا اپ سیٹ ہوگیا۔ افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست دے دی۔اتوار کو دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی…

شاہین وسیم اکرم نہیں ہے اسے زیادہ نہیں چڑھانا چاہیے: روی شاستری

احمد آباد(آن لائن)بھارت کے معروف کمنٹیٹر اور سابق ہیڈ کوچ روی شاستری نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو خراب پرفارمنس پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وہ وسیم اکرم نہیں ہے انھیں زیادہ نہیں چڑھانا چاہیے۔گزشتہ روز احمد آاباد میں آئی سی…

بھارت سے شکست کے بعد ٹنڈولکر کا شعیب اختر کی ٹوئٹ پر طنز

نئی دہلی(آن لائن)بھارت کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست کے بعد بھارت کے عظیم سابق بیٹر نے پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی ٹوئٹ پر طنزیہ جواب دیا ہے۔14 اکتوبر بروز ہفتے کو بھارت کے احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کی…

‘ہمارے اگلے میچ تک جیت کا لطف اٹھائیں، بھارت سے شکست پر شاہد آفریدی کا ردعمل

لاہور(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راونڈر شاہد خان آفریدی نے بھارتیوں کو پاکستان سے اگلا میچ ہونے تک گزشتہ روز کی جیت کا جشن منانے کا مشورہ دے دیا۔ہفتے کو آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں بھارت نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7…

پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس پر 14 ملکی فضائی مشق انڈس شیلڈ-2023 جاری

اسلام آباد( آن لائن ) پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس پر 14 ملکی فضائی مشق انڈس شیلڈ-2023 جاری کردی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق پاک فضائیہ جدید فضائی جنگی حکمت عملیوں اور شریک ممالک کے مابین باہمی تعاون کو فروغ دے کر عالمی توجہ کا مرکز ہے،انڈس…

راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 28 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی ( آن لائن ) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 28 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔محکمہ صحت کے مطابق رواں سیزن میں ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1917 تک پہنچ گئی، ہولی فیملی ہپستال میں 47, ڈی ایچ کیو میں 26 اور بے نظیر…

پاکستان سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

 اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان سے افغان باشندوں کی وطن واپسی پرحال ہی میں حکومتی احکامات کے پیش نظر افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔# غیر قانونی افغان باشندوں کو پاکستانی حکومت کی جانب سے 31 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن…

تنہائی کے وقت نصرت فتح علی اور نور جہاں کے گانے سنتی ہوں فلمسٹار میرا

لاہور (آن لائن) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ شوبز میں میری پیروڈی کی جاتی ہے اور میری وجہ سے ہی کئی اداکاروں نے شہرت حاصل کی۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں نے کئی سالوں کی محنت سے فلم انڈسٹری کی دنیا…

ٹائیگر 3 کا ٹریلر 16 اکتوبر کو ریلیز ہوگا

ممبئی (آن لائن)بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار سلمان خان کی ایکشن فلم ٹائیگر 3 کا ٹریلر 16 اکتوبر کو ریلیز ہوگا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سلمان خان نے فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو بتایا کہ 16 اکتوبر کو…