سینیٹ الیکشن،پیپلزپارٹی نے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی نے سینیٹ الیکشن پر پارٹی امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں۔پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ چاروں صوبوں اور وفاق کی سینیٹ نشستوں کیلئے امیدوار 10 مارچ تک درخواستیں…

این اے 130: نواز شریف کی کامیابی کے 2 نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقے این اے 130 سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی کامیابی کے 2 نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ممبر خیبرپختونخوا جسٹس (ر) اکرام اللّٰہ خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت…

سیکرٹری داخلہ کی مداخلت کے باوجودسی ڈی اے اور ایف آئی اے میں ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے کی کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں جاری تحقیقات کا معاملہ پر سیکرٹری داخلہ کی مداخلت کے باوجود دونوں اداروں کا ڈیڈ لاک ختم نہ کر سکی ،ذرائع کے مطابق سیکرٹری داخلہ نے غیر قانونی بیلٹنگ کیس میں ڈی جی ایف…

آئین وقانون کو ختم کرنے کیلئے پی ڈی ایم 2 لائی گئی ہے، شاندانہ گلزار

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نے کہا کہ اس ملک میں آئین و قانون ختم کرنے کے لئے پی ڈی ایم 2 لائے ہیں،یہ موروثیت کا سسٹم ہے ان نے ملک کو تباہ کرنے کی ٹھانی ہوئی ہے،ہمارے سیاسی اختلافات ہیں لیکن پہلے ہمارا مینڈیٹ واپس دیں…

سیاستدانوں سے غلطیاں ہوتی ہیں،مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے،مولابخش چانڈیو

اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا میں خطاب کرتے ہوئے سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہاکہ سینیٹ کا جتنا بڑا نام ہے اتنا اختیار حاصل نہیں ہے انہوں نے کہاکہ غلطیاں سیاستدانوں سے ہوتی ہیں اس ملک کا مستقبل جمہوریت ہے انہوں نے کہاکہ اسٹیبلشمنٹ جمہوریت…

ذوالفقار علی بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا ،سپریم کورٹ نے رائے دیدی

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے رائے دی کہ ذوالفقار بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدارتی ریفرنس پر محفوظ رائے دی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

عام انتخابات بارے پلڈاٹ اور فافن کی ہومیو پیتھک رپورٹس

اسلام آباد(آن لائن)آٹھ فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے فافن کے بعد پلڈاٹ کی رپورٹ بھی سامنے آگئی ہے اور یہ رپورٹ بھی ہومیو پیتھک ہی ہے وہی روایتی خامیوں کی نشان دہی کی گئی ہے جو اس سے پہلے گزشتہ دو عام انتخابات کے دوران…

عام انتخابات 2024 کے انعقاد کے لیے عوام کو محفوظ ماحول فراہم کیا ، اس سے زیادہ افواج ِ پاکستان کا…

راولپنڈی(آن لائن )کور کمانڈر کانفرنس کے شرکاء نے کہاکہ پاکستان کی مسلح افواج نے دیئے گئے مینڈیٹ کے مطابق عام انتخابات 2024 کے انعقاد کے لیے عوام کو محفوظ ماحول فراہم کیا اور اس سے زیادہ افواج ِ پاکستان کا انتخابی عمل سے کوئی تعلق نہیں تھا۔…

پی ٹی آئی کی عادت ہے کہ وہ چیزوں کو مانتے ہی نہیں، پہلے کہتے ہیں ہماری80 سیٹیں چھین لی گئیں انہیں…

اسلام آباد ( آن لائن )سینئر تجزیہ نگار و صحافی محسن جمیل بیگ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی عادت ہے کہ وہ چیزوں کو مانتے ہی نہیں، پہلے کہتے ہیں ہماری80 سیٹیں چھین لی گئیں انہیں بتائیں پنجاب اور سندھ سے کیا چھینا گیا آج جو قرارداد کے پی اسمبلی…

بانی چیئرمین سے ملاقات کا معاملہ ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہدایات کے ساتھ درخواست نمٹادی

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹر فیصل جاوید خان کی بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات بارے دائر درخواست نمٹا دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے فیصل جاوید کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار وکیل…