این اے 122میں بڑا اپ سیٹ،لطیف کھوسہ نے خواجہ سعد رفیق کو شکست دے دی

لاہور (آن لائن) لاہور کے حلقہ این اے 122میں مسلم لیگ (ن) کے مضبوط امیدوار خواجہ سعد رفیق شکست کھا گئے ، لیگی امیدوار نے شکست تسلیم کر لی۔ مسلم لیگ کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کو آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ نے بڑے مارجن سے شکست دی۔غیر…

ہم آج غیر معمول سیکیورٹی صورتحال میں پرامن ، شفاف انتخابات کے انعقاد کا تذکرہ کرسکتے ہیں ، ڈاکٹر…

اسلام آباد ( آن لائن ) نگران وفاقی وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ہم انتہائی اطمینان کے ساتھ پاکستان میں غیر معمولی سیکیورٹی صورتحال میں انتخابات کے پرامن انعقاد کا تذکرہ کرسکتے ہیں ، ہزاروں کی تعداد میں سول ، مسلح افواج و دیگر…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،پر امن اور شفاف انتخابات پر اظہار…

اسلام آباد ( آن لائن ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،پر امن اور شفاف انتخابات پر اظہار اطمینان،افواج پاکستان سمیت تمام اداروں کو خراج تحسین پیش،وزارتِ دفاعی پیداوار کی سفارش پر ایئر کموڈور محمد عاطف ہاشم…

حماس جنگ بندی کے لیے تیار ہے، فلسطینی عہدیدار

مقبوضہ بیت المقدس( آن لائن ) فلسطینی تحریک حماس کے قریبی ایک فلسطینی اہلکار نے بتایا ہے کہ اس کی ابتدائی پیشکش کے مسترد ہو جانے کے باوجود وہ اب بھی اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی پر بات کرنا چاہتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی عہدیدار…

امریکا، کیلیفورنیا میں تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر پر سوار 5 امریکی میرینز کی ہلاکت کی تصدیق

واشنگٹن ( آن لائن ) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سان ڈیاگو کے باہر پہاڑوں میں گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر میں سوار5امریکی میرینز کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کی تھرڈ میرین ایئر کرافٹ ونگ کے کمانڈنگ…

آج جو پی ٹی آئی کے ساتھ ظلم و زیادتی ہورہی ہے اس کی ذمہ دار سپریم کورٹ ہے ، شعیب شاہین

اسلام آباد ( آن لائن ) رہنما پی ٹی آئی و امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 47 شعیب شاہین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ ظلم و زیادتی کی گئی پھر کاغذات نامزدگی چھینے گئے ،یہ ریٹرننگ آفیسر بددیانتی کے ماہر ہیں ،آج جو ظلم و جبر ہورہے ہیں…

دانیال عزیز کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا گیا

ظفروال(آن لائن) سینئر سیاسی رہنما، الیکشن 2024ء کے آزاد امیدوار دانیال عزیز کی اہلیہ سابقہ ایم این اے مہناز اکبر عزیز کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ نجی ٹئی وی کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ مہناز اکبر عزیز اور اْن کے بیٹے میکال عزیز کو آر…

الیکشن نتائج جو بھی ہوں، پاکستان کیلئے آئی ایم ایف سے گفتگو اہم ہے ، بلوم برگ

نیو یارک (آن لائن) عالمی جریدہ بلوم برگ کے ایشیا فرنٹیئر کیپیٹل کے فنڈ مینجر روچر ڈیسائی نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اکثریت سے بنے یا مخلوط، پاکستان کو نیا بیل آوٴٹ پروگرام ہر حال میں چاہیے۔روچر ڈیسائی نے پاکستان میں عام انتخابات پر گفتگو…

تاریخ کبھی خود غرض سیاستدانوں پر مہربان نہیں ہوتی، شاہد خاقان

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قائدین کو تسلیم کرنا چاہیے کہ تاریخ کبھی خود غرض سیاستدانوں پر مہربان نہیں ہوتی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ عوامی مینڈیٹ میں ہیرا…

کل رات میڈیا کے ایک حصے کی طرف سے جان بوجھ کر مسلم لیگ (ن) سے متعلق غلط تاثر بنایا گیا ، مریم نواز

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ کل رات میڈیا کے ایک حصے کی طرف سے جان بوجھ کر مسلم لیگ (ن) سے متعلق غلط تاثر بنایا گیا ، الحمد اللہ مسلم لیگ (ن) مرکز اور پنجاب میں واحد سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی…