Browsing Category

پاکستان

کے پی حکومت نے کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے مقرر کر دی

پشاور(آن لائن) خیبر پختونخوا حکومت نے مزدوروں کے لیے کم از کم اجرتوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق نئی اجرتوں کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔حکومتی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کم از کم اجرت کا اطلاق غیر ہنر…
Read More...

کراچی‘ بارش سے تھڈو ڈیم اوورفلو، ندیاں بپھر گئیں، پانی آبادیوں میں داخل، فوج طلب

کراچی(آن لائن) کراچی میں وقفے وقفے سے طوفانی بارش کے بعد اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی، شدید بارشوں کے باعث تھڈو ڈیم اوور فلو کر گیا، ملیر اور لیاری کی ندیاں دریاؤں میں تبدیل ہوگئیں، جس سے پانی اطراف کی آبادیوں میں داخل ہوگیا۔شہر قائد…
Read More...

سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے وفاق اور سندھ حکومت مکمل طور پر متحرک ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سندھ بالخصوص کراچی میں سیلابی صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے این ڈی ایم اے کو کراچی اور سندھ کے دیگر علاقوں میں سیلاب کے پیش نظر امدادی کاروائیوں کے لیے صوبائی حکومت اور سندھ ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو پالیسی بنانے کی ہدایت کردی ہے اور وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار کرتے…
Read More...

توہین عدالت کیس‘خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کیخلاف درخواست نہ نمٹانے پر چیئرمین نیب 15 ستمبر کو…

لاہور(آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کیخلاف درخواست نہ نمٹانے پرتوہین عدالت کیس میں چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ کو 15 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، عدالت نے چیئرمین نیب کو…
Read More...

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مری کے تعلیمی اداروں کا دورہ، طلبہ و اساتذہ سے خصوصی ملاقات

مری (آن لائن) پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مری کے معروف تعلیمی اداروں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایک خصوصی نشست میں طلبہ و طالبات اور اساتذہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر آرمی…
Read More...

صحافیوں پر تشدد کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے صحافیوں سے معذرت کرلی

اسلام آباد(آن لائن)اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے صحافیوں پر تشدد کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے صحافیوں سے معذرت کرلی۔صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگوکے دوران بیرسٹر گوہر خان نے کہا جو ہوا غلط ہوا اس پر…
Read More...

یہ مسلم اور عرب دنیا کی خود مختاری پر حملہ ہے،مولانا فضل الرحمان کی قطر پر اسرائیل کے حملے کی شدید…

اسلام آباد (آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قطر پر اسرائیل کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مسلم اور عرب دنیا کی خود مختاری پر حملہ ہے، ہم دعا گو ہیں کہ حماس کی تمام قیادت ہمیشہ محفوظ و سلامت رہیں اور او…
Read More...

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔عدالت نے حکم دیا کہ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے 17 ستمبر کو عدالت میں پیش کیا جائے۔وکیل…
Read More...

میجر عدنان کی شہادت پاک فوج کی ایک اور عظیم قربانی ہے ، خواجہ آصف

 اسلام آباد (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میجر عدنان وطن کی دفاع کے دوران شہید ہوگئے جو کہ پاک فوج کی ایک اور عظیم قربانی ہے‘کچھ افغان دہشت گرد پاکستان کے خلاف کارروائیاں کرتے ہیں، جو تاریخ کی سب سے بڑی محسن کشی ہے ۔سوشل میڈیا…
Read More...