Browsing Category
پاکستان
افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد دہشت گردی کو فروغ ملا ،خواجہ آصف
خواجہ اصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان ہمسایہ ممالک ہیں،افغانستان کے ساتھ تاریخی مذہبی تعلقات ہیں،افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد دہشت گردی کو فروغ ملا ،پاکستان میں دہشت گردی افغان سرزمین سے ہو رہی ہے،خواجہ آصف نے کہا کہاس…
Read More...
Read More...
ہماری بچیوں پر جبر و تشدد ہر طبقے میں ہو رہا ہے،وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خواتین کا استحصال صدیوں سے ہورہا ہے جس کو روکنے کیلئے اب قانونی سازی بہت ضروری ہوگئی ہے‘حقیقت ہے کہ ہماری بچیوں پر جبر و تشدد ہر طبقے میں ہو رہا ہے، قوانین بنا بھی لئے گئے…
Read More...
Read More...
تحریک انصاف کے کارکنان کا عمر ایوب سے احتجاج کی کال کا مطالبہ
اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے کارکنان نے عمر ایوب سے احتجاج کی کال کا مطالبہ کر دیا اور غصے کا اظہار کیا تاہم عمرایوب مشکل سے گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد سے عدت میں نکاح کیس میں سزا کے…
Read More...
Read More...
10 مرتبہ کورٹ روم کے اندر کھڑا ہوا مگر میرے بنیادی حقوق کو پامال کیا گیا:حامد رضا
اسلام آباد(آن لائن)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ میں کم از کم 10 مرتبہ کورٹ روم کے اندر کھڑا ہوا کہ مجھے 5 منٹ دے دیں مگربطور شہری میرے بنیادی حقوق کو پامال کیا گیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے…
Read More...
Read More...
چوہدری برادران کی صلح ہوگئی ، خاندانی مراسم بحال‘ سیاسی میدان اپنا اپنا ہوگا‘اتفاق
لاہور(آن لائن)چوہدری برادران کے درمیان صلح ہوگئی ، خاندانی مراسم بحال کرلئے لیکن چوہدری برادران نے اتفاق کیا کہ سیاسی میدان اپنا اپنا ہوگا‘چوہدری شجاعت حسین اور ایک وفاقی وزیر نے چوہدری پرویز الہی کی رہائی کے حوالے سے اہم کردار ادا کیا…
Read More...
Read More...
اسلام آبادہائیکورٹ،نعیم بخاری کی درخواست پرڈپٹی رجسٹرارکے خلاف توہین عدالت کاروائی کا عندیہ
اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکلا ہڑتال کیخلاف نعیم بخاری کی درخواست پرڈپٹی رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کا عندیہ دے دیا جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کو بھی 5جولائی تک تفصیلی جواب…
Read More...
Read More...
پاکستان میں پرامن اجتماع کے حقوق کا احترام کیا جائے،امریکہ
واشنگٹن(آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی، پرامن اجتماع کے حقوق کا احترام کیا جائے،حکومت پاکستان آئینی، بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرے، وائٹ ہاوس میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان…
Read More...
Read More...
عدت کیس، پی ٹی آئی کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنیکا اعلان
اسلام آباد (آ ن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے عدت کیس میں سزا معطل کرنے کی اپیلیں مسترد کرنے کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدت کیس میں عدالت نے سزا معطلی کی…
Read More...
Read More...
تحریک انصاف کو بلے کا نشان واپسی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کو بلے کے نشان کی واپسی کیلئے جمعرات کو درخواست دائر کردی گئی ، درخواست شہری انجینئر قاضی محمد سلیم نے 184(3) کے تحت دائر کی، درخواست میں تحریک انصاف کو بلے کا نشان اور مخصوص نشستیں دینے کی…
Read More...
Read More...
عدت کیس میں ریلیف نہ مل سکا، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں مسترد
اسلام آباد(آن لائن)عدت کیس میں ریلیف نہ مل سکا،سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست مسترد کردی گئی۔جبکہ عدت میں نکاح کیس میں سزاکیخلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت 2 جولائی…
Read More...
Read More...