Browsing Category

پاکستان

تاریخ گواہ ہے ہمیشہ سے عدلیہ ہی مضبوط رہی ہے‘فواد چوہدری

لاہور(آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے ہمیشہ سے عدلیہ ہی مضبوط رہی ہے‘ بانی پی ٹی آئی ملکی سیاست کے شطرنج کے بادشاہ ہیں۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ سراوٴں کے بارے میں…
Read More...

پی ٹی آئی عمران خان کو مجیب الرحمان جیسا مقبول ترین لیڈر ثابت کر رہی ہے‘سینیٹر عرفاق صدیقی

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عمران خان کو مجیب الرحمان جیسا مقبول ترین لیڈر ثابت کر رہی ہے‘خدا نخواستہ 1971 جیسے حالات پیدا ہو گئے تو مکتی باہنی کا کردار کون ادا کرے گا تاکہ قوم ابھی سے تیار ہو…
Read More...

وزیراعظم کا 28مئی کو یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے دن، 28 مئی یوم تکبیر کو سرکاری چھٹی قرار دے دیاہے اور کہا ہے کہ یوم تکبیر پاکستانی قوم کے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے اتحاد کی یاد دلاتا…
Read More...

مارگلہ پہاڑیوں پر آگ لگ گئی،طویل آپریشن کے بعد قابو پا لیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شدید گرمی کے باعث مارگلہ کی پہاڑیوں میں درختوں کو آگ لگ گئی ، مارگلہ کی سیدپور ویلج رینج میں آگ لگی جسے سی ڈی اے اور این ڈی ایم اے حکام نے طویل مشترکہ کارروائی کے دوران آگ پر قابو پا لیا…
Read More...

پیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ کامولانا فضل الرحمن کو پی ٹی آئی سے اتحاد نہ کرنے کا مشورہ

سکھر(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو پی ٹی آئی سے اتحاد نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ۔ پی ٹی آئی سے اتحاد کرنے سے گریز کریں ورنہ انہیں اس کی بھاری قیمت…
Read More...

شاہدخاقان عباسی بھی مسلم لیگ ن کے صدر کیلئے کاغذات جمع کراسکتے‘رانا ثناء اللہ

لاہور (آن لائن) ن لیگ کے صداتی انتخاب کیلئے پارٹی کے چیف الیکشن کمشنر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی بھی کاغذات جمع کرا سکتے ہیں، لیکن ان کی اہلیت کا معیار اسکروٹنی کے وقت ہی پتا چلے گا‘ایک سے زیادہ امیدوار ہوئے تو پارٹی…
Read More...

ایک طرف یوم تکبیر ، دوسری طرف صدر مسلم لیگ(ن)کا انتخاب ہوگا

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان کے 1998ء میں کئے گئے ایٹمی دھماکوں کی یاد میں یوم تکبیر آج 28مئی منگل کو انتہائی جوش و خروش سے منایا جائے گاجبکہ دوسری جانب اسی روز مسلم لیگ ن کے نئے صدر کے طور پر نوازشریف کا انتخاب بھی ہوگا جس کے لئے تیاریاں…
Read More...

امیر ِ کویت اورامیر ِ قطر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد(آن لائن)سفارتی محاذ پر پاکستان کی ایک اور مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے، امیر کویت اورامیر ِ قطر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں تعینات کویت اور قطر کے سفراء نے وزیراعظم سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔کویتی…
Read More...

پاک فوج کی کارروائی ،5 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن اور ایک جوان شہید

پشاور(آن لائن) سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پشاور کے علاقے حسن خیل میں آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے تاہم دہشت گردوں کی فائرنگ سے فورسز کی ٹیم کے…
Read More...

اداکار طلعت حسین کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی ٹیلی ویژن ، تھئیٹر ، فلم اور ریڈیو کے ممتاز اداکار و صدا کار طلعت حسین کی وفات پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہارکیا ہے اور مرحوم کی درجات بلندی کیلئے دعا کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کی ،وزیر…
Read More...