Browsing Category

پاکستان

وزیراعظم کی بڑھتی ہوئی طغیانی سے ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر امدادی کارروائیوں کی تیاری مکمل…

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں سیلابی صورتحال اور جاری ریسکیو و امدادی اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں چیئرمین این ڈی ایم اے نے وزیراعظم کو ملک بھر میں دریاں میں طغیانی، سیلابی ریلوں کی موجودہ…
Read More...

بھارت کی ایک بار پھر آبی جارحیت،سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی، پاکستان میں سیلابی صورتحال کا خدشہ

اسلام آباد (آن لائن) بھارت ایک بار پھر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان کے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑنے کا مرتکب ہوا ہے، جس سے پاکستان میں سیلابی صورتحال مزید سنگین ہو سکتی ہے۔ وزارت آبی وسائل کے مطابق، بھارت نے ہریکے اور…
Read More...

بھارتی میڈیا ایک بار پھر فالس فلیگ آپریشنز کے ذریعے پاکستان مخالف پروپیگنڈا کی فضا ہموار کرنے میں…

اسلام آباد (آن لائن) بھارتی میڈیا ایک مرتبہ پھر فالس فلیگ آپریشنز کی فضا ہموار کرنے میں مصروف ہے، جس کا مقصد پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر پروپیگنڈا کرنا اور بھارتی حکومت کی اندرونی ناکامیوں سے توجہ ہٹانا ہے۔ ذرائع کے مطابق، حالیہ دنوں میں…
Read More...

ٹیکنالوجی کے ذریعے انصاف کی فراہمی کو موثر بناناہے،مقدمات کو جلد نمٹانا ترجیحات میں شامل ہے،چیف جسٹس…

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے ٹیکنالوجی کے ذریعے انصاف کی فراہمی کو موثر بناناہے،مقدمات کو جلد نمٹانا ترجیحات میں شامل ہے،ڈیجیٹل اسکین پراجیکٹ کامیاب ہونے پر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال شروع ہوگا، کیخلاف 64 شکایات کا فیصلہ ہو…
Read More...

26نومبر احتجاج کیس ، بشریٰ بی بی، عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماوٴں کی ضمانت میں توسیع، عدالت…

اسلام آباد(آن لائن)انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بشریٰ بی بی، عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماوٴں کی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے متعلقہ مقدمات میں پولیس کو 13 نومبر تک گرفتاری سے روک دیا۔انسداددہشت گردی عدالت…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی بلندی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے معاشی تاریخ میں ایک اور سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ہنڈرڈ انڈیکس کی 1 لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے۔ اس تاریخی کامیابی پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اطمینان کا اظہار کرتے…
Read More...

گجرات میں 577 ملی میٹر بارش، تعلیمی ادارے بند، شہری اور دیہی علاقے زیر آب

لاہور (آن لائن) پنجاب کے وسطی ضلع گجرات میں شدید بارش اور سیلابی صورتحال کے باعث ضلع بھر کے تعلیمی ادارے آج بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر نورالعین قریشی کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔گزشتہ رات ہونے…
Read More...

پنجاب میں سیلاب سے اموات 46 تک جا پہنچیں، 35 لاکھ افراد متاثر، پی ڈی ایم اے

لاہور (آن لائن) ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ پنجاب میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہوگئی جبکہ 35 لاکھ سے زائد افراد سیلابی صورتِ حال سے متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ریلیف کیمپوں میں اس وقت تقریباً 30…
Read More...

پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں اکیس مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ ، مختلف شعبوں میں چار…

بیجنگ (آن لائن) پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں اکیس مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ ہوا ہے ۔ مفاہمتی یاداشتوں اور معا ئدوں کے تحت مختلف شعبوں میں چار عشاریہ دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہو گی ۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان…
Read More...

پاک بحریہ کے تین کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد(آن لائن) پاک بحریہ کے کموڈور محمد شاہنواز خان، کموڈور عاصم سہیل ملک اور کموڈور سہیل احمد عزمی کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (نیوی)کے مطابق ریئر ایڈمرل محمد شاہنواز خان نے 1993 میں پاک بحریہ…
Read More...