Browsing Category

پاکستان

پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے کا معاملہ پراختلافی تفصیلی نوٹ

اسلام آباد (آن لائن)پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے کا معاملہ پراختلافی تفصیلی نوٹ میں کہاگیاہے کہ پی ٹی آئی اس کیس میں فریق نہیں تھی، پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کیلئے آرٹیکل 175 اور 185 میں تفویض دائرہ اختیار سے باہر جانا ہو گا، پی ٹی آئی کو…
Read More...

پارلیمنٹ ہاوٴس میں اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

اسلام آباد(آن لائن) پارلیمنٹ ہاوٴس میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ایران میں حملے میں شہید ہونے والے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازجنازہ پارلیمنٹ ہاوٴس میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیراعظم شہباز شریف،…
Read More...

تاریخ کے سخت ظلم و ستم اور جبر کا فلسطینیوں کو سامنا ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد(آن لائن )قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور عالم اسلام اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مذمت کرتے ہیں اس ایوان سے اس قرارداد کے ذریعے مضبوط پیغام جائیگا ،تمام اراکین کا شکریہ کہ انہوں نے اس…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ کا شہباز گل کے بھائی کو 6 اگست تک بازیاب کرانے کا حکم

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف شہباز گل کے مغوی بھائی غلام شبیر کو 6 اگست تک بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیاہے۔عدالت نے ہدایت کی ہے عدالتی حکم کو وزیراعظم پاکستان کے سامنے رکھا جائے،…
Read More...

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے چیف الیکشن کمشنر اورممبران کیخلاف شکایت سپریم جوڈیشل کونسل میں…

اسلام آباد (آن لائن)پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف احمد خان بچھر نے آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سمیت دیگر ممبران کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت بھجوائی ہے اپوزیشن لیڈر نیاظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے…
Read More...

اسلحہ بارود برآمد کیس :پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست…

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کے خلاف اسلحہ بارود بر آمدگی کے مقدمے میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد کردی۔احمد وقاص جنجوعہ کی ضمانت بعد از گرفتاری کی…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا۔عدالت نے یہ حکم جمعہ کوسماعت کے بعد جاری کیاہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ریمارکس دیئے کہ وزارت داخلہ اور…
Read More...

سپریم کورٹ کا سیکرٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ

اسلام آباد ( آن لائن) سپریم کورٹ نے موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کیس بارے 30 اگست کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیاہے جس میں سپریم کورٹ نے سیکرٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ دیاہے۔جمعہ کوجاری تحریری حکمنامے…
Read More...

فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد(آن لائن)فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں منعقد ہوا اجلاس شروع ہوا تو تلاوت نعت اور قومی ترانے کے…
Read More...

وفاقی حکومت کا تاریخی فیصلہ: 5 سال سے لاپتہ افراد کے اہل خانہ کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا…

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی حکومت نے غیر معمولی اور تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے 5 سال سے لاپتہ افراد کے اہل خانہ کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کر دیا ،لاپتہ افراد کمیشن جو 13 سال سے کام کررہا تھا نے 2 رپورٹس وفاقی کابینہ میں پیش کیں جسے…
Read More...