Browsing Category
پاکستان
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس11 جنوری کوہوگا
اسلام آبا د(آن لائن)آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا ،آئی ایم ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 11 جنوری کو ہو گا،پاکستان کو دوسری قسطدیئے جانے کا معاملہ بھی بورڈ ایجنڈے میں شامل کرلیا گیا ہے،پاکستان کو دوسری قسط دینے سے…
Read More...
Read More...
وزیر اعظم کی زیر صدارت یوریا کھاد کی دستیابی سے متعلق اجلاس
اسلام آبا د(آن لائن)وزیر اعظم نے کہا کہ ملک بھر میں یوریا کھاد ضرورت کے مطابق دستیاب ہے ،کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے ،کھاد کی ذخیرہ اندوزی سے کسانوں کا استحصال کرنے والوں کو معاف…
Read More...
Read More...
الیکشن سے متعلق سروے جاری کرنے والے میڈیاکیخلاف کارروائی کی جائے ،الیکشن کمیشن کا مطالبہ
اسلام آبا د(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن سے متعلق سروے جاری کرنے والے میڈیا ہاؤسز کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیمرا کو مراسلہ لکھ دیا جس میں کہاگیا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے میڈیا کے…
Read More...
Read More...
فیض آباد تحقیقاتی کمیشن نے شہباز شریف کو تین جنوری کو طلب کرلیا
اسلام آبا د(آن لائن)فیض آباد دھرنا تحقیقاتی کمیشن نے سابق وزیر اعظم شہباز شریف کو طلب کرلیا،ذرائع نے فیض آباد دھرنا کمیشن نے شہباز شریف کو تین جنوری کو طلب کیا ہے ،انہیں بطور وزیر اعلی پنجاب طلب کیا گیا ہے کیونکہ جس وقت فیض آباد دھرنا دیا…
Read More...
Read More...
ٹکٹوں کی تقسیم،نواز شریف نے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دیدی
لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر قائد ن لیگ نوازشریف نے سینئر رہنماوٴں پر مشتمل اعلی اختیاراتی کمیٹی تشکیل دے دی، نوازشریف کمیٹی کے سربراہ ہونگے۔ن لیگی زرائع کے مطابق کمیٹی میں شہباز شریف، چیف آرگنائزر مریم نواز…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی رہنما عمیر نیازی نے کاغذات نامزدگی مستردکے فیصلے کو چیلنج کردیا
راولپنڈی (آ ن لائن)ترجمان بانی پی ٹی آئی عمیر نیازی نے ریٹرننگ افسر کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں چیلنج کر دیا۔
اپیلیٹ ٹریبونل کی جانب سے عمیر نیازی کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل…
Read More...
Read More...
اپنی محنت کے بل بوتے پر نوازشریف کو چوتھی بار وزیراعظم منتخب کرائیں گے ،شہباز شریف
لاہور ( آن لائن ) سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف نے کہا ہے کہ اپنی محنت کے بل بوتے پر میاں نوازشریف کو چوتھی بار وزیراعظم پاکستان منتخب کرائیں گے نواز شریف کی واپسی سے پارٹی میں نیا جوش و ولولہ آیا ہے ،جن پارٹی ممبران نے…
Read More...
Read More...
ہمیں ایسی ریاست نہیں بننا جہاں انسانی حقوق اور وقار کو پامال کیا جائے، عارف علوی
اسلام آباد (آن لائن) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمیں ایسی ریاست نہیں بننا چاہیے جہاں انسانی حقوق اور وقار کو پامال کیا جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری بیان میں ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ دو حکومتی ادوار کے…
Read More...
Read More...
الیکشن کمیشن افسران کی 23 دستمبر کو چھٹی کامعاملہ، چیف الیکشن کمشنر کا نوٹس
اسلام آباد(آن لائن) چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے افسران کی جانب سے 23 دستمبر کو چھٹی کر نے کے معاملے کا نوٹس لے لیا ،
چھٹی کرنے والے افسران کو آخری وارننگ دیتے ہوئے کمیشن کے ملازمین کی انتخابات تک چھٹیاں ختم کردی گئیں۔اس…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ میں آج کسی مقدمہ کی سماعت نہیں ہوگی
اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج (جمعرات ) کے روز تمام مقدمات ڈی لسٹ کردئیے گئے ۔ سپریم کورٹ پاکستان میں آج کسی مقدمہ کی سماعت نہیں ہوگی ۔رجسٹرار سپریم کورٹ آفس کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق بینچ…
Read More...
Read More...