Browsing Category
پاکستان
الیکشن کمیشن نے بلوچستان سے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو نااہل قراردیدیا‘ڈی سیٹ کرنیکا حکم
اسلام آباد( آن لائن)الیکشن کمیشن نے بلوچستان سے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی نااہلی ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں نااہل قرر دیتے ہوئے ڈی سیٹ کرنے کا حکم جاری کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے عادل خان بازئی کی نااہلی کے لیے ریفرنس پر…
Read More...
Read More...
مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے، آرمی چیف
جتنی بھی مشکلات ہوں ملکر کھڑے ہو جائیں تو کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
کراچی میں سرمایہ کاری کی جائے،اب نئے منصوبوں میں کوئی کرپشن نہیں ہونے دی جائے گی،بزنس کمیونٹی سے خطاب
کراچی (آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے پاکستان…
Read More...
Read More...
پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ،ایک خاتون سمیت 17افراد جاں…
پارا چنار(آن لائن)پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون سمیت 17افراد جاں بحق ،واقعہ ضلع کرم کے لوئر علاقے میں پیش آیاجہاں مسلح افراد نے پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ…
Read More...
Read More...
تھانہ نیو ٹاؤن مقدمہ؛ عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
راولپنڈی(آن لائن)تھانہ نیو ٹاؤن میں درج جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔پراسیکیوشن نے 15…
Read More...
Read More...
حکومت کی نیت کا پتہ چل چکا ‘ احتجاج بھی ہوگا مذاکرات بھی چلتے رہیں گے24 نومبر کا احتجاج 100 فیصد…
راولپنڈی (آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں حکومت کی نیت کا پتہ چل چکا ہے احتجاج بھی ہوگا مذاکرات بھی چلتے رہیں گے ‘24 نومبر کا احتجاج 100 فیصد ہوگا ‘انڈرٹرائل لوگوں کی رہائی فوری ہو سکتی تھی مگریہ سنجیدہ نہیں، مذاکرات جن…
Read More...
Read More...
عدالت کو ملٹری تحویل میں ملزمان کو میسر سہولیات کی تفصیلات دینے سے انکار
لاہور(آن لائن)وفاقی حکومت کے وکیل نے ملٹری تحویل میں موجود ملزمان کو دی جانے والی سہولیات کو خفیہ قرار دیتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ میں تحریری رپورٹ جمع کرانے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد وحید خان نے کائنات گل کی…
Read More...
Read More...
احتجاج انکا حق ہے مگر عام شہریوں کا بنیادی حقوق بھی متاثر نہ ہوں، میں ایک مناسب آرڈر جاری…
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا 24 نومبر کا احتجاج روکنے کی درخواست پر سماعت کے دوران وفاقی وزیر داخلہ سے کہاہے کہ آپ کی ذمہ داری لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال برقرار رکھناہے جبکہ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے ہیں کہ…
Read More...
Read More...
بیلا روس کا وفد آرہا ہے، سیکیورٹی اولین ترجیح ، کسی احتجاج کی اجازت نہیں دے سکتے، محسن نقوی
اسلام آباد (آن لائن) وزیر داخہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عدالت کا جو بھی حکم ہو گا اس پر عملدرآمد کرائیں گے ‘ بیلا روس کا وفد آرہا ہے، جس کی سیکیورٹی اولین ترجیح ہے کسی احتجاج کی اجازت نہیں دے سکتے ۔ پی ٹی آئی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ،…
Read More...
Read More...
محکمہ داخلہ پنجاب نے راولپنڈی، اٹک اور جہلم میں رینجرز کی خدمات طلب کر لیں
راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز کے 2، 2 ونگز؛ جہلم میں رینجرز کی 1 کمپنی تعینات کرنے کی سفارش کی گئی؛ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب لاہور (آن لائن) حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے کے 3 اضلاع راولپنڈی، اٹک اور جہلم میں رینجرز طلب کر…
Read More...
Read More...
امن دشمنوں نے معصوم شہریوں کے قافلے پر حملہ کیا جو حیوانیت کے مترادف ہے‘وزیراعظم
اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ‘اپوزیشن لیڈر عمرا یوب خان‘ چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی، ڈپٹی چیئرمین سیدال خان نے ضلع کرم میں شرپسندوں کی معصوم شہریوں بشمول خواتین اور بچوں کے قافلے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔…
Read More...
Read More...