Browsing Category

پاکستان

عمران خان کو 6 اور بشری بی بی کو ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع مل گئی

اسلام آباد(آن لائن )ضلعی عدالت اسلام آبادنے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف 6 اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔جبکہ بشریٰ بی بی کوبھی حاضری سے استثنیٰ مل گیا،پیرکوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل…
Read More...

پی ٹی اے کا غیر رجسٹرڈ وی پی این کو مزید 2 ہفتے کی مہلت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر رجسٹرڈ وی پی این کو مزید 2 ہفتے کی مہلت دینے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے غیر رجسٹرڈ وی پی این کی بندش کی ہدایت کی روشنی میں پی ٹی اے کی جانب سے وفاقی حکومت کے…
Read More...

علی امین گنڈاپور کا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے وزیراعظم کو خط

پشاور(آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وزیراعظم شہباز شریف کو مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے خط لکھ دیا۔میڈیا کو موصول ہونے والی خط کی کاپی کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے لکھا کہ آئین…
Read More...

صدرسپریم کورٹ بار اور سیکرٹری کے درمیان لڑائی طول پکڑ گئی،سیکرٹری کے صدرپر نئے الزامات

اسلام آباد(آن لائن)صدرسپریم کورٹ بار اور سیکرٹری کے درمیان لڑائی طول پکڑ گئی،سیکرٹری نے صدرپرمبینہ طورپرنئے الزامات عائدکردیے۔سیکرٹری سپریم کورٹ بار سلمان منصورنے سپریم کورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ صدر سپریم کورٹ بار کے احکامات پر…
Read More...

وی پی این پر کوئی گناہ یا سزا نہیں، بے دھڑک استعمال کریں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے اسلامی نظریاتی کونسل کے وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دینے کے فیصلے پر بیان جاری کردیا۔واضح رہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل نے چند روز قبل وی پی این کے استعمال کو غیر…
Read More...

پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتوں کو سیاسی بردباری کا مظاہرہ کرنا چاہیے‘ خالد مقبول

اسلام آباد(آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتوں کو سیاسی بردباری اور برداشت کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ایم کیو ایم کے مرکزی ذمے داران کا چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی پاکستان میں ہی کرائیں گے ، محسن نقوی

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے چیمپئینز ٹرافی پاکستان میں ہی کرانے کا اعلان کرتے ہوے کہا ہے کہ تمام ٹیمیں آنے کے لئے تیار ہیں کوئی وجہ نہیں کہ بھارتی ٹیم آنے سے انکار کرے ۔ بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات…
Read More...

190 ملین پاؤنڈ کے مالیاتی سکینڈل میں بشریٰ بی بی کی عدم حاضری کا نوٹس

راولپنڈی (آن لائن) اسلام آباد کی خصوصی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کے مالیاتی سکینڈل پر مبنی القادر ٹرسٹ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی عدم حاضری کا نوٹس…
Read More...

پاکستان دنیا سے خوفزدہ نہیں ‘تمام اقوام سے دوستانہ تعلقات قائم کرینگے،احسن اقبال

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات، احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا سے خوفزدہ نہیں ہے۔ ہم تمام اقوام، خاص طور پر امریکہ، کے ساتھ دوستانہ اور خوشگوار تعلقات قائم کریں گے، جو ہمیشہ انصاف اور انسانیت کے…
Read More...

جی ایچ کیو حملہ کیس‘سابق چیئرمین پی ٹی آئی کومقدمہ کے چالان کی اضافی نقول فراہم

راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق چیئرمین کو مقدمہ کے چالان کی اضافی نقول فراہم کردی ہیں…
Read More...