Browsing Category

پاکستان

ایم کیو ایم وفد سے شیری رحمان کی ملاقات ،آئینی ترمیم پر اعتماد میں لیا

اسلام آباد (آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان اور ڈاکٹر عاصم حسین نے سندھ ہاؤس میں ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کی،ایم کیو ایم وفد میں گورنر سندھ کامران سٹوری، ڈاکٹر فاروق ستار، امین الحق موجود تھے،ملاقات کے دوران آئین ترمیم کے…
Read More...

ایس سی او اجلاس میں شرکت کرنے والے وفود کے سربراہان کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (آن لائن)ایس سی او اجلاس میں شرکت کرنے والے وفود کے سربراہان کی تفصیلات سامنے آ گئیں، چین کے وزیراعظم لی چیانگ اور روس کے وزیراعظم میخائل مشوستن اپنے اپنے ملک کی نمائندگی کریں گے،بیلاروس کی نمائندگی وزیراعظم رومان گولوف چینکوکریں…
Read More...

چین کے وزیراعظم لی چیانگ چار روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (آن لائن) چین کے وزیراعظم لی چیانگ چار روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ۔ ائر پورٹ پر وز یراعظم شہباز شر یف نے وزیر داخلہ محسن نقوی ، نائب وزیراعظم ا سحق ڈار نے دیگر وفاقی وزرا کے ہمراہ اپنے چینی ہم منصب کا پر تپاک استقبال کیا ۔…
Read More...

چینی وزیر اعظم کو اسلام آباد میں خوش آمدید کہتا ہوں،شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان میں کہا ہے کہ چینی وزیراعظم لی کیانگ کو اسلام آباد میں خوش آمدید کہتا ہوں، امید ہے میرے بھائی کا دورہ تاریخی اور پیداواری ثابت ہو گا،امید ہے چینی وزیر اعظم کا دورہ…
Read More...

پاکستان عالمی تنہائی سے نکل آیا ، چینی وزیرا عظم کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے ، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) وزیراطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی تنہائی سے نکل آیا ۔ چینی وزیرا عظم کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے ، ایس سی او کانفرنس سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے مزید مواقع پیدا ہوں گے ۔ میڈیا سے گفتگو…
Read More...

حکومت کو پی ٹی آئی رہنماؤں اور خان کی ملاقات کا اہتمام کرنا چاہیے‘خواجہ سعد رفیق

لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ غیرملکی مہمانوں کی پاکستان آمد پر جھگڑا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پرانی روایت ہے۔خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر پیغام میں کہا کہ…
Read More...

آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں: مولانا فضل الرحمان

ٹنڈو الہیار (آن لائن) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ آئینی ترامیم کے معاملے پر ھکومت کے ساتھ ہم آہنگی طے پا چکی ‘ ترامیم کے حوالے سے حکومتی مسودہ مسترد کر دیا ۔ پی ٹی آئی سے اپیل ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے…
Read More...

میرا کے پی اسمبلی آنا اتحاد کی علامت ہے‘ گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

پشاور (آن لائن)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ کے پی اسمبلی آیا ہوں، یہاں قانون سازی ہوتی ہے، یہ اہم جگہ ہے، آج یہاں آنا اتحاد کی علامت ہے کہ سب امن کے لیے ایک پیج پر ہیں۔پشاور میں گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے…
Read More...

بنوں پولیس لائن پر دہشتگروں کے حملے میں اہلکار شہید، 4 زخمی‘تین خوارجی ہلاک

بنوں (آن لائن)خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس لائنز پر دہشتگروں نے دھاوا بول دیا اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ تاحال آنے والی اطلاعات کے مطابق جاری ہے۔ذرائع کے مطابق متعدد دہشتگرد پولیس لائنز کے اندر گھس گئے اور اس وقت…
Read More...

تعلیم کی تکمیل کیلئے پاکستان آنے والے فلسطینی طلبہ کو خوش آمدید کہتا ہوں،وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ تعلیم کی تکمیل کیلئے پاکستان آنے والے فلسطینی طلبہ کو خوش آمدید کہتا ہوں،فلسطینی طلبہ کی موجودگی ہمارے لوگوں کے درمیان یکجہتی ہے جذبے کو مزید استحکام دے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے…
Read More...