Browsing Category
پاکستان
وزیر اعظم کی لفٹنینٹ کرنل محمد علی شوکت شہید کے آبائی گھر آمد ،تعزیت کی
فیصل آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف لفٹنینٹ کرنل محمد علی شوکت شہید کے آبائی گھر گئے اور انکے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ۔ وزیراعظم نے شہید کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔ لفٹنینٹ کرنل م محمد علی شمالی وزیرستان میں فتنہ…
Read More...
Read More...
ڈی چوک احتجاج،مزید افغانیوں کے ہوشربا اعترافی بیانات سامنے آگئے
اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد میں احتجاج کی آڑ میں شر پسندی کرنے والے مزید افغانیوں کی ہوشروبا اعترافی بیانات منظر عام پر آگئے،پر امن احتجاج کا لبادہ اوڑھے شر پسند بلوائیوں نے ریاست کیخلاف تمام حدود پار کر دیں ، انتشار اور فساد پھیلانے…
Read More...
Read More...
ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پارکو 3 ماہ کے لیے بند کر دی گئی
اسلام آباد (آن لائن)ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پارکو 3 ماہ کے لیے بند کر دی گئی ،ذرائع کے مطابق پارکو آئل ریفائنری کو شٹ ڈاوٴن کے لیے بند کیا گیا ہے ، پارکو آئل ریفائنری میں چار سال بعد شٹ ڈاوٴن کیا گیا ہے ، شٹ ڈاوٴن کے دوران ریفائنری…
Read More...
Read More...
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، پاکستان بین الاقوامی سطح پر توجہ کا مرکز بن گیا
اسلام آباد( آن لائن) شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، پاکستان بین الاقوامی سطح پر توجہ کا مرکز بن گیا، آئندہ ہفتے دو بڑی جوہری اور ویٹو طاقتوں کے وزرائے اعظم پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق روسی وزیراعظم میخائل ولادیمیرووچ…
Read More...
Read More...
مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اوورسیز پاکستانیوں نے 8.8 ارب ڈالر پاکستان بھیجے
اسلام آباد(آن لائن) مالی سال 25ء کی پہلی سہ ماہی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 8.8 ارب ڈالر کی رقم بھیجی جس کے نتیجے میں ترسیلات زر مالی سال 24ء کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 38.8 فیصد بڑھ گئیں۔کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں ستمبر 2024ء…
Read More...
Read More...
پاک فوج نے افغان بارڈر پر جارحیت کی کوشش ناکام بنا دی
راولپنڈی (آن لائن)پاکستان کی جانب سے پاک افغان باڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جانب سے جارحیت کو ناکام بنادیا گیا،سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے پاکستان کی پوسٹوں پر فائر کھولا گیا۔ پاکستان نے جوابی کارروائی میں…
Read More...
Read More...
راولپنڈی میں ڈینگی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
راولپنڈی (آن لائن) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے ڈینگی وائرس کے مسلسل پھیلاوٴ اور ڈینگی کے مریضوں میں اضافے کے پیش نظر ضلع بھر میں ڈینگی ایمرجنسی نافذ کردی ہے اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے نوٹیفکیشن میں کہا…
Read More...
Read More...
خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، لاتوں اور مکوں کا استعمال
پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا اسمبلی میں اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی ہوگئی، اراکین نے ایک دوسرے پر لاتوں اور مکوں کا آزادانہ استعمال کیا۔اجلاس کے دوران اراکین اسمبلی میں تلخ کلامی شروع ہوئی جو ہاتھاپائی تک پہنچ گئی۔ اسپیکر صوبائی اسمبلی کی زیر…
Read More...
Read More...
بانی پی ٹی آئی نے واضح طور پر کہا ہماری فوج سے لڑائی ہے نہ ہی کوئی مخالف ایجنڈا، علی امین گنڈاپور
پشاور(آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے واضح طور پر کہا تھا ہماری فوج سے نہ کوئی لڑائی ہے اور نہ ہی کوئی فوج مخالف ایجنڈا ہے‘مجھے اندازہ ہوگیا تھا میری گرفتاری وقار کے ساتھ نہیں ہوگی، میں نے…
Read More...
Read More...
اکتوبر کے آخر تک انٹرنیٹ میں خلل، سست روی ختم ہو جائے گی‘ پی ٹی اے
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ اکتوبر کے آخر تک انٹرنیٹ میں خلل اور سست روی ختم ہو جائے گی۔پی ٹی اے کے ذرائع کے مطابق 20 اکتوبر تک ویب مینجمنٹ سسٹم کی تنصیب اور اپ گریڈیشن مکمل ہو جائے گی۔پی ٹی…
Read More...
Read More...