Browsing Category

پاکستان

عادل بازئی اور چوہدری الیاس کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) بجٹ سیشن میں پارٹی پالیسی کے مطابق ووٹ نہ ڈالنے کے معاملہ پرعادل بازئی اور چوہدری الیاس کے خلاف آرٹیکل 63 اے کے تحت کارروائی کا آغاز کردیاگیا ۔اسپیکر قومی اسمبلی نے ن لیگ اور ق لیگ کے بھجوائے گئے ریفرنسز پر مشاورت شروع…
Read More...

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نوازدیا

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نوازدیا۔ملائیشین وزیراعظم کو نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام ا?باد میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزراء…
Read More...

آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس فیصلہ،پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس میں عدالتی فیصلہ کے بعد حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق اجلاس بلانے کیلئے سپیکر قومی اسمبلی اور وزیر پارلیمانی امور کی مشاورت ہوئی…
Read More...

سپریم کورٹ‘ آرٹیکل 63 اے کیس کا فیصلہ کالعدم قرار‘ نظرثانی کی اپیلیں متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے نظرثانی کی اپیلیں متفقہ طور پر منظور کر لیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ اپیل منظور کی جاتی ہے، تفصیلی فیصلہ بعد میں سنایا جائے…
Read More...

پی ٹی آئی کے اندر اب لاشوں کے ڈھیر گرانے کی تیاری ہو رہی ہے، فیصل واوڈا

اسلام آباد (آن لائن) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر اب لاشوں کے ڈھیر گرانے کی تیاری ہو رہی ہے ۔ معصوموں کو مروانے کے لئے ریڈ زون احتجاج کی کال دی جارہی ہے ۔ عدلیہ معصوموں کی جانیں بچانے کے لئے مداخلت کرنی چاہیے ۔ میڈیا…
Read More...

حافظ نعیم الرحمان کا شاہد خاقان اور محمودخان اچکزئی سے ٹیلیفونک رابطہ

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی اور چیئرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے دونوں سیاسی رہنماؤں سے…
Read More...

صوبے میں ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ،ایک روز میں152کیسز رپورٹ

لاہور (آن لائن) صوبے میں ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ۔ محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبے میں ڈینگی کے مزید152 کیسز رپورٹ ہوئے۔راولپنڈی سے 133، لاہور سے 4، گوجرانوالہ اور اٹک سے 3،3،چکوال سے2ڈینگی ،…
Read More...

حکومت پنجاب نے لاہورمیں 6 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں 6 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق 3 اکتوبر سے 8 اکتوبر تک لاہور میں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی…
Read More...

جعلی حکومت نے سپریم کورٹ کے خلاف جنگ چھیڑ دی: یاسمین راشد

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ جعلی حکومت نے سپریم کورٹ کے خلاف جنگ چھیڑ دی ہے جبکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے کوئی بھی انصاف پر مبنی کام نہیں کیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں…
Read More...

اسلام آباد کی وکلاء تنظیموں کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف مزاحمت کا اعلان

اسلام اباد(آن لائن)اسلام آباد کی وکلا تنظیموں نے حکومت کے مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف ایکاکرتے ہوئے سات اکتوبرکوآل پاکستان وکلاء کنونشن بلانے کا اعلان کردیا ہے۔ جمعرات کونمائندہ بار ایسوسی ایشنز، اسلام آباد ہائیکورٹ بار، اسلام آباد ڈسٹرکٹ…
Read More...