Browsing Category

پاکستان

پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے وزیراعظم کراچی پہنچ گئے

کراچی(آن لائن) آپریشن بنیان مرصوص میں پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔وزیراعظم…
Read More...

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں

راولپنڈی، کوئٹہ(آن لائن)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی سپانسر بلوچ لبریشن فرنٹ سے تعلق رکھنے والے 3 دہشتگرد جہنم واصل کردیئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارت کی…
Read More...

پی ٹی آئی اور اپوزیشن اتحاد کا اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اپوزیشن اتحاد نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف یہ شوق بھی پورا کرلے۔ یہ…
Read More...

معرکہ بنیان مرصوص کی اہمیت کو کم کرنے کیلئے بھارت کا مکروہ منصوبہ بے نقاب

نئی دہلی (آن لائن) معرکہ مرصوص کی اہمیت کو کم کرنے کیلئے بھارت کا بڑا منصوبہ بے نقاب ، بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے معرکہ مرصوص کی اہمیت کو ختم کرنے کیلئے فتنہ الخوراج کے سابق ترجمان کی خدمات حاصل کرلیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی مسلح…
Read More...

عوام کو بہتر ماحول فراہم کرنا ہے‘ گولڑہ اور مارگلہ اسٹیشن پر جدید طرز کے ریسٹورنٹ بنائے جائینگے،حنیف…

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی کا گولڑہ اور مارگلہ اسٹیشن کو تجدید کے حوالے سے اِہم اجلاس ہوا۔حنیف عباسی نے کہا کہ ہمارا مقصد عوام کو بہتر ماحول فراہم کرنا ہے۔ گولڑہ اور مارگلہ اسٹیشن پر جدید طرز کے ریسٹورنٹ…
Read More...

پاکستان سفارتی محاذ پر بھی سرگرم، اسحاق ڈار 3 روزہ دورے پر چین روانہ

اسلام آباد(آن لائن)بھارت کو میدان میں ناکوں چنے چبوا کر پاکستان سفارتی محاذ پر بھی سرگرم ہو گیا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار تین روزہ دورے پر پیر کو چین روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ چینی قیادت سے تازہ علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کریں گے۔دورے…
Read More...

اے ایس آئی ظہور کو روسی سفارتکار کو خفیہ معلومات پہنچانے کے الزام میں سنائی گئی سزاکالعدم قرار

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی ظہور کو روسی سفارتکار کو خفیہ معلومات پہنچانے کے الزام میں سنائی گئی سزا کے خلاف دائر اپیل پر سماعت کرے ہوئے سزاکوکالعدم قرار دے دیا۔تحریری فیصلہ بعد میں جاری کیا…
Read More...

توہین عدالت کیس ‘ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب کرلیاہے۔عدالت نے کہاہے کہ ابھی ہم صرف…
Read More...

بھارت اسرائیل ہے اور نہ پاکستان فلسطین، حملہ ہوا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا:ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (آن لائن) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ نہ تو بھارت اسرائیل ہے اور نا ہی پاکستان فلسطین، بھارت نے ہمیں اکسایا یا حملہ کیا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا۔پاکستان دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ…
Read More...

پاکستان پر حملے سے پہلے پاکستان کو آگاہ کرنے کی بھارتی وزیرخارجہ کی بات درست نہیں، اسحاق ڈار

اللہ کا شکر ہے کہ ہماری افواج نے دشمن کو ہواوٴں میں بھی اور زمین پر بھی بہت بری طرح شکست دی، نائب وزیراعظم بھارت نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا،، اپنے آئین میں تبدیلی کردی، گفتگو اسلام آباد(آن لائن)نائب وزیراعظم…
Read More...