Browsing Category

پاکستان

مزید ٹیکسز نہیں لگتے تو کلہاڑی ترقیاتی بجٹ پر پڑے گی ،احسن اقبال

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جب یہ سال شروع ہوا تو ترقیاتی بجٹ 1400 ارب کا تھا اب اس بجٹ میں 300 ارب کا کٹ لگ گیا ہے اوراب ترقیاتی بجٹ کا حجم 1100 ارب رہ گیا ہے ،مزید ٹیکسز نہیں لگتے تو کلہاڑی…
Read More...

رواں سال ملکی برآمدات میں 30.645 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(آن لائن)مالی سال 24 پاکستان کی معیشت کا نیا دور، پاکستان کی سیاسی و عسکری حکومت کے اقدامات کے باعث رواں سال ملکی معیشت میں بہتری کے واضح آثار دکھائی دیئے ہیں ، بہتر معاشی حالات کی وجہ سے رواں سال ملکی برآمدات میں 30.645 ارب ڈالر…
Read More...

ملک دشمنوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی ، انکو عبرت ناک سزا دیں گے ، شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمنوں سے بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، دشمنان پاکستان کو عبرت کا مقام بنائیں گے۔ بلوچستان کے نوجوانوں کو ایک بیانیے سے ورغلایا جا رہا ہے ۔ پاک فوج کے جوان دن رات…
Read More...

اظہر مشوانی کے بھائی بازیابی کیس :اسلام آباد ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل سے آئندہ تک تفصیلی رپورٹ طلب…

اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اظہرمشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کیلئے درخواست پراٹارنی جنرل سے اگلے ہفتے تک تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہاہے کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری رکھیں اور معلومات ملنے پر…
Read More...

8 ستمبر کو آخری مرحلہ شروع ہو گیا ہے اپنے حق کے لیے نکلیں‘بانی پی ٹی آئی کی قوم سے اپیل

راولپنڈی (آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 8ستمبر کو قوم سے باہر نکلنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 ستمبر کو آخری مرحلہ شروع ہو گیا ہے اپنے حق کے لیے نکلیں‘آئین کے مطابق آپکا حق بنتا ہے کہ احتجاج کریں اگر نا انصافی ہو رہی ہے تو آپ اپنا…
Read More...

وزیر اعظم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس،خارجی دہشت گردوں کے سر کچلنے کاعزم

کوئٹہ (آن لائن)وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ ہم مصمم ارادے اور اجتماعی بصیرت کیساتھ بلوچستان میں دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کرینگے اور دہشتگردوں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے، بلوچستان میں پیش آنے والے حالیہ دلخراش واقعہ پر پوری…
Read More...

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ اومان

راولپنڈی (آن لائن )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اومان کے دورہ کے دوران نائب وزیراعظم برائے دفاعی امور سمیت اومانی افواج کے سربراہوں اور چیئرمین سٹریٹیجک اینڈ ڈیفنس اکیڈمی سے ملاقاتیں کی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے…
Read More...

کے پی کابینہ کا اسلام آبادمیں اجلاس،گنڈاپور نے قومی خزانے کو لاکھوں روپے کا چونا لگا دیا

اسلام آبا د(آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبائی کابینہ کا اجلاس پشاور کے بجائے اسلام آباد منعقد کر کے قومی خزانے کو لاکھوں روپے کا چونا لگا دیا ،صوبائی کابینہ کے اراکین سمیت 300 سے زائد افسران ،سکیورٹی اہلکار اور…
Read More...

کامیاب شٹرڈاؤن کے بعد اگلی بار پہیہ جام ہڑتال ہو گی،حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد(آن لائن ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے شٹر ڈاؤن ہڑتال پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اب اگلے مرحلے میں پہہ جام ہڑتال ہوگی ، حکمران ملک کو بنگلہ دیشن بنانے سے باز آجائیں ورنہ انہیں بھاگنے کی جگہ بھی نہیں ملے۔منگل کے…
Read More...

محسن نقوی کا ایک ایس ایچ اومار کا بیان مضحکہ خیز ہے،سینیٹر حافظ حمد اللہ

اسلام آبا د(آن لائن)جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما و سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا کہ وزیر داخلہ نے بلوچستان کو ایک ایس ایچ او کی مار کہہ کر فارم 47 کی صوبائی حکومت کی اصل حیثیت بتلادی ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے حافظ…
Read More...