Browsing Category
پاکستان
مریم کی ارشد ندیم سے ملاقات؛ 10 کروڑ کا چیک، گاڑی تحفہ کردی
میاں چنوں (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو 10 کروڑ کا چیک اور گاڑی بھی تحفہ کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ہیلی کاپٹر کے ذریعے میاں چنوں کی نواحی گاؤں میں اولمپیئن ارشد ندیم کے گھر پہنچیں، جہاں اولمپئین اور…
Read More...
Read More...
بجلی کے نرخ میں کمی لائے بغیر پیداواری لاگت میں کمی لانا ممکن نہیں‘وزیراعظم
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخ میں کمی لائے بغیر زراعت اور انڈسٹری کی پیداواری لاگت میں کمی لانا ممکن نہیں۔کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ارشد ندیم نے چالیس برس بعد پاکستان کو گولڈ میڈل…
Read More...
Read More...
اپوزیشن کی تمام جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
اسلام آباد(آن لائن)اپوزیشن کی تمام جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے ۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے مذہب ،معیشت اور جمہوریت پر بات کرنے پر زور دیا،میزبان محمد علی درانی نے تجویز پیش کی کہ اپوزیشن اتحاد کی قیادت مولانا…
Read More...
Read More...
اسلام آباد ہائی کورٹ سے پی ٹی آئی کوآرڈینیٹراحمد وقاص جنجوعہ کی ضمانت منظور‘رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے انٹر نیشنل میڈیا کوآرڈینیٹراحمد وقاص جنجوعہ کی دہشتگردی کے مقدمہ میں درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری منظورکر لی اور احمد جنجوعہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس…
Read More...
Read More...
پاکستان کا بھارت میں جوہری، تابکار مواد کی چوری، غیر قانونی فروخت پر اظہار تشویش
اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان نے بھارت میں جوہری اور تابکار مواد کی چوری اور ان کی غیر قانونی فروخت پر تشویش کا اظہار کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے گزشتہ روز بھارت میں ریڈیو ایکٹیو مواد کلیفورنیم کے ساتھ ایک گینگ کی گرفتاری پر…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی رہنماء صنم جاوید کی ایک ہفتے کی حفاظتی ضمانت منظور‘گرفتار نہ کرنے کا حکم
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماء صنم جاوید کی حفاظتی ضمانت منظورکرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی،صنم جاوید اپنے وکیل احدکھوکھرکے ہمراہ عدالت…
Read More...
Read More...
بلاول بھٹو کیخلاف بیان، شیخ رشید کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خلاف نازیبا بیان دینے کے معاملے پر سندھ حکومت نے شیخ رشید کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔سندھ حکومت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف سپریم…
Read More...
Read More...
قادیانی دائرہ اسلام سے خارج‘ انہیں تبلیغ کی اجازت کسی صورت نہیں دی جا سکتی ،مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد(آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ قادیانی دائرہ اسلام سے خارج ہیں انہیں قرآن پاک میں تحریک اوراپنی تبلیغ جاری رکھنے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جاسکتی ہے‘عالمی سطح پر کچھ قوتیں قادیانیوں کی پشت…
Read More...
Read More...
اپوزیشن رہنماؤں کی بیٹھک،حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ،پلان تشکیل
اسلام آباد (آن لائن)اپوزیشن نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے ایک پلان تشکیل دے دیا ہے ،ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں اپوزیشن کی بیٹھک ہوئی جس میں ملکی کی مجموعی صورت حال کا جائزہ لیا گیا
،اپوزیشن اجلاس میں تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود…
Read More...
Read More...
ہمیں اپنے اکاؤنٹیبلٹی سسٹم پر فخر ہے‘ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (آن لائن)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف شروع کی گئی کورٹ مارشل کارروائی اور انہیں…
Read More...
Read More...