Browsing Category

پاکستان

مایوسی پھیلانے والے سن لیں‘ پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں ہوگا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (آ ن لائن) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مایوسی پھیلانے اور لوگوں کو ڈرانے کی ضرورت نہیں، ملک سے منفی رویے کو ختم کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کے اندر اور باہر کچھ…
Read More...

اچھی خبریں آنا شروع ہوگئیں‘ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مرکزی بینک نے شرح سود میں کمی کی ہے کیوں کہ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معیشت کے لیے اچھی خبریں آنا شروع ہوئی…
Read More...

حماس رہنما پر اسرائیلی حملہ انتہائی قابل مذمت ، ایران جلد ہنیہ کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے…

اسلام آباد (آن لائن) دفتر خارجہ نے حماس رہنما پر اسرائیلی حملے اور ان کی شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے اس معاملے کی تحقیقات کرکے تفصیلات منظر عام پر لانے او ر قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے منتظر ہیں ۔ مشرق…
Read More...

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اشتہارات چلاتے ہیں ٹیکس نہیں دیتے ،چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے جمعرات کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کو بتایا کہ حکومت کی پالیسی گائیڈ لائنز کو فالو نہ کرنے کی وجہ سے ایکس(ٹوئٹر)پر پابندی برقرار ہے کیونکہ وہ صرف…
Read More...

حکومت مطالبات کے ناقابل عمل ہونے کا پیغام بھجوا رہی ہے‘امیر جماعت اسلامی

راولپنڈی (آن لائن)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت مطالبات کے ناقابل عمل ہونے کا پیغام بھجوا رہی ہے۔ راولپنڈی میں بجلی اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دو مذاکراتی سیشنز میں…
Read More...

پیکا ایکٹ کے مقدمہ میں روٴف حسن و دیگر کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور‘سب کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں روٴف حسن اور دیگر کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی ہے اور عدالت نے 50،50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں،اور ان سب کورہاکرنے کاحکم…
Read More...

احتجاج اور نفرت کی سیاست نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا،وزیراطلاعات

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ حکومت معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر تیز ی سے کام کر رہی ہے جس کے ثمرات عوام کو جلد ملنا شروع ہوجائیں گے‘ احتجاج اور نفرت کی سیاست نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے جماعت…
Read More...

آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کے فرانزک آڈٹ کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کے فرانزک آڈٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آئی پی پیز کو دگنی قیمت پر لگایا گیا‘سپریم کورٹ میں آئی پی پیز کے خلاف پیٹیشن دائر کر رہے ہیں‘ صدر مملکت کے سامنے عوام کا…
Read More...

میری جعلی ویڈیو اپلوڈ کرنے والوں کو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے‘عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ میری جعلی ویڈیو اپلوڈ کرنے والوں کو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے،میں ان سب عورتوں کی آواز ہوں جن کے کیسوں کا کئی کئی سال فیصلہ نہیں ہوتا۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ اس کیس کو انجام تک اور…
Read More...

جماعت اسلامی کاچاروں صوبوں میں دھرنوں کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) جماعت اسلامی نے عوامی دھرنے کو مزید فعال کرنے کا فیصلہ کرلیاہے،مطالبات تسلیم نہ ہونے پر چاروں صوبائی دارلحکومتوں سمیت اہم مقامات پر دھرنے دئیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی نے لیاقت باغ راولپنڈی کے مقام پر جاری…
Read More...