Browsing Category
پاکستان
الیکشن ایک عمل کا نام ہے جس میں دوبارہ گنتی بھی شامل ہے،چیف جسٹس
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں لیگی رہنما اظہر قیوم کی این اے 81انتخابی عذرداری اپیل پرسماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ الیکشن ایک عمل کا نام ہے جس میں دوبارہ گنتی بھی شامل ہے،بدقسمتی سے عدالتیں بہت آگے چلی…
Read More...
Read More...
عبدالستار ایدھی پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی انسان دوست شخصیت تھے،صدر زرداری
اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے عبدالستار ایدھی کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی کی پاکستان اور انسانیت کیلئے بے مثال خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ عبدالستار…
Read More...
Read More...
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پروٹیکٹیڈ صارفین کو نان پروٹیکٹیڈ کیٹگری میں شامل کرنے پراظہار…
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پروٹیکٹیڈ صارفین کو نان پروٹیکٹیڈ کیٹگری میں شامل کرنے پر شدید تشویش کا اظہارکرتے ہوئے تمام ڈسکوز سے ڈیٹا طلب کر لیا ہے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پروٹیکٹیڈ صارفین کو ریلیف دینے کیلئے تمام…
Read More...
Read More...
امریکی وفد سے سائفرسے متعلق ہماری تشویش دور کرنے کا مطالبہ کیا ہے، علی امین گنڈا پور
اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ امریکی وفد سے سائفر کے متعلق بات چیت کر کے ان پر واضح کر دیا ہے کہ سائفر کے سلسلے میں ہماری تشویش ہے جو دور کی جائیں ۔ بانی پی ٹی آئی نے بھوک ہڑتا ل کی تو پورا…
Read More...
Read More...
سندھ میں فوج،رینجرز اور ایف سی کی تعیناتی کی منظوری
اسلام آباد(آن لائن)محکمہ داخلہ سندھ کی درخواست پر وفاق حکومت نے فوج رینجرز اور ایف سی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ اے ٹی اے 1997ْ کیسیکشن 4 اور 5 کے تحت ملک بھر کی طرح سندھ میں فوج تعینات کی جاسکے گی۔وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری…
Read More...
Read More...
قائد اعظم نے جہاں زندگی کے آخری ایام گزارے اسے آگ لگائی گئی، سپریم کورٹ
اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت 11 جولائی تک ملتوی کردی۔عدالتی حکم نامے میں کہاگیاہے کہ لاہور ہائی کورٹ بار کی فریق بننے کی استدعا منظور کی جاتی ہے، فیصل صدیقی نے بتایا کہ وہ براہ راست…
Read More...
Read More...
بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 600 میگاواٹ ریکارڈ
اسلام آباد(آن لائن)ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 600 میگاواٹ ریکارڈ کیا گیا ،پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب25 ہزار میگاواٹ ہے جبکہ طلب کے مقابلے پیداوار 19 ہزار 400 میگاواٹ ہے،ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 گھنٹوں…
Read More...
Read More...
کوہ پیما ثمینہ بیگ علاج کیلئے اسلام آباد کے ہسپتال منتقل
اسلام آباد(آن لائن) کوہ پیما ثمینہ بیگ کومکمل علاج کیلئے اسلام آبادکے ایک ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا،پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے اسلام آباد روانہ کیا گیا۔رات بھر ثمینہ بیگ ڈاکٹروں کی نگہداشت میں رہیں، ثمینہ…
Read More...
Read More...
بیورو کریسی پر عدم اطمینان،پاور سیکٹر پر آزاد ماہرین کی خدمات لینے کا فیصلہ
اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے بیورو کریسی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پاور سیکٹر کے امور میں آزاد ماہرین کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے،حکومتی ذرائع کے مطابق بجلی بحران سے متعلق وزیر اعظم کو دی گئی بیورو کریسی کی بریفنگ…
Read More...
Read More...
اسلام آباد الیکشن ٹریبونل میں جواب جمع نہ کرانے پر ن لیگی ایم این ایز پر جرمانہ عائد
اسلام آباد ( آن لائن) الیکشن ٹریبونل نے اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف کیس میں مسلم لیگ ن کے کامیاب امیدواروں سے دوبارہ بیانِ حلفی طلب کر لیے جبکہ ٹربیونل نے راجہ خرم نواز کو فارم 45 اور 47 سمیت مکمل جواب بروقت جمع نہ ہونے…
Read More...
Read More...