Browsing Category

پاکستان

قومی اسمبلی کے اجلاس میں مسجد نبوی کے امام کی شرکت ،تلاوت کی

اسلام آباد(آن لائن )قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ جیولین تھرور ارشد ندیم کو اراکین قومی اسمبلی کی مبارکباد اور کہا کہ ارشد ندیم نے ناممکن کو ممکن کر دیا ہے…
Read More...

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئی

اسلام آباد(آن لائن)حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئی ،بجلی قیمتوں میں کمی ،تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس اور روزہ مرہ اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں ٹیکس کمی کے معاہدے کئے گئے ،تفصیل کے مطابق گزشتہ رات حکومتی…
Read More...

لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز کو پیش کرنے کا حکم

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد کو 12اگست کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے حاجی امتیاز کی بازیابی کے لیے ان کے اہلیہ کی درخواست پر سماعت کی۔ایڈووکیٹ…
Read More...

دنیا اور پاکستان ایک گہری تبدیلی سے گزررہے ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (آن لائن) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہر نئی سیاسی یا انتظامی ذمہ داری سفارت کار کو چیلنج کرے گی۔ دنیا اور پاکستان ایک گہری تبدیلی سے گزررہے ہیں۔ نئے غیر یقینی چیلنجز نے سکیورٹی کو مزید غیر مستحکم کردیا۔ ان خیالات کا…
Read More...

بنگلہ دیش واقعات میں پاکستان کے ملوث ہونے کی بھارتی رپورٹس بے بنیاد ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (آن لائن) دفتر خارجہ نے بنگلہ دیش کے حالیہ واقعات میں پاکستان کے ملوث ہونے کی بھارتی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی رپورٹس پاکستان کے خلاف بھارتی جنون کی عکاسی کرتی ہیں ۔ اسلام آباد اور ڈھاکہ کے درمیان بہترین مثبت…
Read More...

30دن میں بجلی قیمتوں میں کمی اور ٹیکسز میں کمی ،حکومت کے پاس45 دن ہیں، امیر جماعت اسلامی

راولپنڈی (آن لائن) جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی، بجلی کی قیمتوں، تنخواہ داروں اور صنعتوں پر ٹیکسز میں کمی اور جاگیرداروں پر ٹیکس لگانے کے معاہدہ کے بعد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے راولپنڈی دھرنا…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ کا اظہر مشوانی کے دو بھائیوں کو بازیاب کرانے کا حکم

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اظہر مشوانی کے دونوں لاپتہ بھائیوں کو بازیاب کرا کے عدالت پیش کرنے کا حکم دیتے سماعت 13 اگست تک ملتوی کردی۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیئے کہ ٹھیک ہے جو حالات آج کل…
Read More...

نوجوان اغواء کیس :عدالت کا میرٹ پر تحقیقات کرنے کا حکم

راولپنڈی (آن لائن) ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے نوجوان کے اغواء کے خلاف دائر پٹیشن پر مقدمہ کے تفتیشی افسر کو ہدایت کی ہے کہ میرٹ پر کیس کی تحقیقات کریں اور اس حوالے سے کسی جانب سے کسی قسم کا دباوٴ قبول نہ کیا جائے عدالت…
Read More...

اللہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم فساد فی الارض‘ جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں…

اسلام آباد(آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اللہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم فساد فی الارض ہے‘ جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے ‘کسی کی ہمت نہیں جو رسول پاک (SAW) کی شان میں گستاخی کر سکے‘ کسی…
Read More...