Browsing Category

پاکستان

پاکستان دنیا میں قیام امن اور انصاف کے لئے پر عزم ہے، وزیراعظم

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی برادری کے ہمراہ اقوام متحدہ کے امن مشنز کا عالمی دن منا رہا ہے ،یو این امن مشن جنگ کا شکار خطوں میں شہریوں کے تحفظ میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں ،پاکستانی امن…
Read More...

عدالتی رپورٹنگ پر پابندی، پیمرا اور وفاقی حکومت کو جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مل گئی

لاہور (آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا ) کی جانب سے عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف درخواستوں پر پیمرا اور وفاقی حکومت کو جواب جمع کروانے کے لیے مہلت دے دی۔ عدالت نے پابندی سے متعلق…
Read More...

عمران خان کیخلاف بوگس کیسز چل رہے ہیں میری دعا ہے فیصلہ میرٹ پر ہو،زرتاج گل

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء زرتاج گل کا کہنا ہے کہ عمران خان کیخلاف بوگس کیسز چل رہے ہیں ،میری دعا ہے سب کیسز کا میرٹ پر فیصلہ ہو ،میرا لیڈر تو اسی ملک میں ہے اور اپنے کیسز اور عوام کا دفاع کر رہا ہے،پی ٹی آئی کے…
Read More...

عمران خان کو سب کیسز میں ریلیف ملنے جا رہا ہے،اعتزاز احسن

اسلام آباد( آن لائن ) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کو سب کیسز میں ریلیف ملنے جا رہا ہے، بانی پی ٹی آئی پر بنائے گئے کیسز انتہائی بے ہودہ ہیں،سائفر کا کیس توبالکل صفر ہے، توشہ خانہ کا کیس 5 منٹ میں اڑ جائے گا،سپریم کورٹ…
Read More...

سائفر کیس کے فیصلہ کے باعث 28مئی کوتعطیل کا اعلان کیا گیا‘لطیف کھوسہ

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا کیونکہ اس دن بانی پی ٹی آئی کیس کا فیصلہ سنانا تھا، ورنہ مسلم لیگ (ن) نے اس دن پہلے کبھی چھٹی کا اعلان نہیں کیا۔لاہور…
Read More...

عدت کیس میں فیصلہ سنانے سے گریز اور دوسری عدالت منتقلی کی مذمت

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف بیہودہ ترین عدّت کیس میں عدالت کی جانب سے فیصلہ سنانے سے گریز اور دوسری عدالت منتقلی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انصاف کے منافی قرار دیا…
Read More...

نیب کو درپیش مشکلات کے باعث ریمانڈ کی مدت میں توسیع کی گئی، وزیرقانون

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ نیب کو وائٹ کالر کرائم کی تفتیش میں مشکلات پیش آ رہی تھیں، ان کو مدنظر رکھتے ہوئے ریمانڈکی مدت میں توسیع کی گئی ۔الیکشن ٹربیونلز کا قیام الیکشن کمیشن کا اختیار ہے۔ سپریم کورٹ میں…
Read More...

سپریم کورٹ،مبارک ثانی فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست پر فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں توہین مذہب کے ملزم مبارک ثانی کے بارے میں فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست پر عدالت نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا،سپریم کورٹ نے تمام فریقین کے وکلا سے تحریری معروضات طلب کر لیں،سپریم کورٹ نے کہاہے…
Read More...

عمران خان کا انٹرویو منافقت ،جھوٹ اور یوٹرنز کا مجموعہ

اسلام آباد(آن لائن)‏لو جی جیل سے انٹرویو بھی دے دیا سہولت کاروں کی سہولت کاری ذندہ باد مگر وہی گھسی پٹی باتیں وہی پرانا بیانیہ رونا دھونا عمران نیازی تو نوازشریف کی مجھے کیوں نکالا کی نقلیں اتارتا تھا اب خود رو رہا ہے کہ مجھے باجوہ نے کیوں…
Read More...

سانحہ 9 مئی ،ملزمان کو عدالت تک رسائی نہ دینے پر اڈیالہ چوکی انچارج کو شوکاز نوٹس

راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے نمبر1جج ملک اعجاز آصف نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت 498ملزمان کے خلاف جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں، اہم تنصیبات، نجی و…
Read More...