Browsing Category

پاکستان

شیریں مزاری کے 2022 میں مبینہ اغواء کیس

اسلام آباد(آن لائن)شیریں مزاری کے 2022 میں مبینہ اغواء کے خلاف کیس کی سماعت، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری کابینہ کو فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ سمیت طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے حکومت سے گیارہ…
Read More...

سی ایس ایس امتحان میں نقل کرنے کا انکشاف، سیکرٹری نے تصدیق کر دی

اسلام آباد(آن لائن)سی ایس ایس امتحانات میں نقل کرنے کا انکشاف ہوا ہے ،سی ایس ایس 2022 کے تحریری امتحان کے پیپرز میں نقل کا کیس سامنے رپورٹ ہوا جس میں دوامیدواروں کا اپنے پیپرز کی جوابی کاپیاں تبدیل کروانے کا انکشاف ہوا ہے ،ذرائع کے مطابق…
Read More...

الیکشن کمیشن نے کراچی کے تین حلقوں کے نتائج کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے کراچی کے قومی اسمبلی کے تین حلقوں کے نتائج کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں،الیکشن کمیشن نے تینوں حلقوں کے نتائج کے خلاف درخواست گزاروں کو الیکشن ٹربیونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے،این اے 237 کراچی سے…
Read More...

پنجاب اور سندھ اسمبلی کے اجلاس غیر قانونی طریقے سے ہوئے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ 8 فروری کو عوامی مینڈیٹ چھینا گیا، 86ایم این ایز نے سنی اتحاد کونسل کو جوائن کیا ، سندھ میں 9 ایم این اہز نے سنی اتحاد کونسل کو جوائن کیا ہے، ہماری ٹوٹل 227 سیٹیں بنتی ہیں،…
Read More...

پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب

کراچی (آن لائن)پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے۔اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے نادر مگسی جو جیپ ریلی میں شرکت کی وجہ سے حلف نہیں لے سکے تھے، ان کا حلف لیا…
Read More...

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کی طلبی کی سمری مسترد کردی

اسلام آباد(آن لائن)سولہویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کی طلبی کی سمری صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مسترد کردی ، ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس 29 فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا ،آئین کے آرٹیکل 91 کی کلاز ٹو کے مطابق…
Read More...

تاریخ رقم:مریم نواز 220 ووٹ لیکر وزیراعلیٰ پنجاب بن گئیں

لاہور(آ ن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز ملک کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب بن گئیں،مسلم (ن) لیگ اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز220 ووٹ لے کر وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوئیں۔ اپوزیشن کے بائیکاٹ اور واک آوٴٹ…
Read More...

پاکستان کی”آئرن لیڈی“مریم نواز نے تخت پنجاب کی ذمہ داری سنبھال لی

لاہور (آن لائن) بھرپور سیاسی جدوجہد، انتھک محنت اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والی پاکستان کی”آئرن لیڈی“مریم نواز نے تخت پنجاب کی بڑی ذمہ داری سنبھال لی۔عوام نے مریم نواز کو نواز دیا، مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پہلی خاتون وزیراعلیٰ…
Read More...

عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیخلاف دائر درخواستوں پرسماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی

لاہور(آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کے خلاف…
Read More...

مریم نواز کاخاتون کو پرتشدد ہجوم سے بچانے والی اے ایس پی کو خراج تحسین

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ(ن)کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے خاتون کو پرتشدد ہجوم سے بچانے پر اے ایس پی گلبرگ شہر بانو کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ اے ایس پی گلبرگ شہربانو نقوی نے بہادری، عقل مندی اور فرض…
Read More...