Browsing Category

پاکستان

آٹھ فروری 2024 پاکستان میں سیاسی استحکام کی نئی بنیاد ثابت ہو گا

اسلام آباد (آن لائن)انتخابات کا بگل بج چکا اور تمام سیاسی جماعتیں میدان میں اتر چکی ہیں جس کا مطلب ہے کہ اٹھ فروری کو الیکشن ہونے جارہے ہیں مگرابھی بھی انتشار اور فساد کا ایجنڈا آگے بڑھانے والے سرگرم ہیں جن پر الیکشن کمیشن، عدلیہ،…
Read More...

ملکی حالات دیکھ کر دکھی اور رنجیدہ ہوں ، عوام کیلئے جیلیں ، صعوبتیں اور تکلیفیں برداشت کیں ،نواز…

مانسہرہ ( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں نے عوام کیلئے جیلیں ، صعوبتیں اور تکلیفیں برداشت کیں ، آج وزیراعظم بننے نہیں الیکشن لڑنے آیا ہوں ،ان لوگوں نے مجھے آپ سے دور کردیاتھا مگر آج پھر آپ کے پاس…
Read More...

مانسہرہ :دس سال حکومت کرنے والے مخالفین ایک عوامی فلاحی منصوبہ دکھا دیں،مریم نواز

مانسہرہ ( آن لائن ) خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم کا آغاز کردیا ، مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا کہ مانسہرہ کے عوام نواز شریف سے محبت کرتے ہیں ، نواز شریف نے محمد صفدر کو…
Read More...

پاک ایران تعلقات بحال، سفیروں کی دوبارہ تعیناتی پراتفاق

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان اور ایران کے مابین کشیدہ صورتحال میں بہتری آنے کے بعد دونوں ممالک پنے اپنے سفیروں کو واپس لوٹانے پر متفق ہوگئے ہیں ۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان اور ایران کے وزرائے…
Read More...

وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ، ذکاء اشرف کا استعفی منظور، نگران وزیر اعلی محسن نقوی چیئرمین پی سی بی…

اسلام آباد ( آن لائن ) نگران وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ بارے بڑا فیصلہ کرتے ہوے ذکاء اشرف کی جگہ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کو پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز میں نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ پی سی بی منیجمنٹ…
Read More...

پیپلز پارٹی واحد جماعت ، عوام کے تمام مسائل حل کرسکتی ہے ، بلاول بھٹو زرداری

ساہیوال( آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو عوام کے تمام مسائل حل کرسکتی ہے ،پیپلز پارٹی نفرت اور تقسیم کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی ،اس وقت پاکستان مشکل وقت سے گزر رہا ہے ہمیں…
Read More...

سپریم کورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے شوکت عزیز صدیقی کیس میں جواب جمع کرا دیا

اسلام آباد(آن لائن ) سپریم کورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے شوکت عزیز صدیقی کیس میں جواب جمع کرا دیا ۔ جنرل(ر) فیض حمید نے عدلیہ پر اثرانداز ہونے کے الزام کو مسترد کر دیا ۔جواب میں کہا گیا ہے کہ شوکت عزیز صدیقی نے اپنی تقریر اور…
Read More...

شوکت عزیز صدیقی کیس ، سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ انور کانسی نے بھی جواب سپریم کورٹ میں جمع…

اسلام آباد(آن لائن) سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ انور کانسی نے بھی جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا ۔ جسٹس انور کانسی نے جواب شوکت عزیز صدیقی کیس میں جمع کرایا ۔جسٹس (ر) انور کانسی نے بھی شوکت عزیز صدیقی کے الزامات کو مسترد کر دیا…
Read More...

بھارت کی روایتی ہٹ دھرمی، طیارہ حادثے کا ملبہ بھی پاکستان پر ڈال دیا

نئی دہلی(آن لائن) بھارت کی روایتی ہٹ دھرمی جاری ہے۔ طیارہ حادثہ کا ملبہ بھی پاکستان پر ڈالنے لگا۔ پاکستان پربغیر کسی ثبوت کے الزام تراشی بھارت کا پرانا وطیرہ ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت افغانستان میں حادثے کا شکار مسافر طیارے پر پروپیگنڈا…
Read More...