Browsing Category

پاکستان

بلاول کہتے ہیں شیر کا شکار کروں گا، ان سے کہتا ہوں بیٹا آپ بڑے ہوجاوٴ، عطا تارڑ

لاہور( آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور این اے 127 کے امیدوار عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں شیر کا شکار کروں گا ، اْن سے کہتا ہوں بیٹا آپ بڑے ہوجا ؤ ۔ انہوں نے یہ بات لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں کہی ۔ عطا…
Read More...

عام انتخابات، جنرل نشستوں پر کل 17 ہزار 816 امیدوار الیکشن لڑیں گے، 882 خواتین اور 4 خواجہ سرا بھی…

اسلام آباد (آن لائن) عام انتخابات2024ء میں ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر مجموعی طور پر 17 ہزار 816 امیدوار الیکشن لڑیں گے، 882 خواتین اور 4 خواجہ سرا بھی میدان میں ہونگے۔تفصیل کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام…
Read More...

کنڑ میں ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی مدرسے کی دستار بندی کی تقریب میں شرکت

کابل/ اسلام آباد(آن لائن ) افغان صوبہ کنڑ میں کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی مدرسے کی دستار بندی کی تقریب میں شرکت کے بعد افغانستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہوں اور ٹریننگ مراکز کی موجودگی کے مزید شواہد سامنے آگئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق تقریب…
Read More...

ہم نے ملک کو بحران سے بچانے کیلئے اپنی سیاست داوٴ پر لگائی، حمزہ شہباز

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان کی ترقی کو اپنا مقصد بنایا اور ملک کو بحران سے بچانے کے لیے اپنی سیاست داوٴ پر لگائی، 8 فروری کا الیکشن ملک تقدیر کا فیصلہ کرے گا، ’4 سالوں میں بانی پی ٹی آئی…
Read More...

پنجاب شوباز، وسیم اکرم پلس جیسے نالائقوں کے حوالے نہیں کر سکتے، بلاول بھٹو

لاہور(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب پر کبھی کوئی شوباز مسلط کیا جاتا تو کبھی وسیم اکرم پلس مسلط کیا جاتا ہے، ہم پاکستان کو ان نالائقوں کے حوالے نہیں کر سکتے، اقتدار میں آنے کے بعد 17 وزارتیں…
Read More...

عالمی چیلنجزپر موٴثربین الاقوامی تعاون سے ہی قابو پایا جاسکتا ہے: پاکستان

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے کہا ہے کہ عالمی چیلنجزپر موٴثربین الاقوامی تعاون سے ہی قابو پایا جاسکتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یوگنڈا کے شہر کمپالا میں ہونے والے غیر وابستہ تحریک کے 19 ویں سربراہی اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ سید…
Read More...

صدر مملکت نے دو بینکوں کی اپیلیں مسترد کر دیں، بینک فراڈ سے متاثرہ 2 صارفین کو 19 لاکھ اور 7 لاکھ 44…

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یونائیٹڈ بینک اور بینک الفلاح لمیٹڈ کی جانب سے دائر دو الگ الگ اپیلیں مسترد کر تے ہوئے بینک فراڈ سے متاثرہ 2 صارفین کو 19 لاکھ اور 7 لاکھ 44 ہزار روپے ادا کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں جبکہ…
Read More...

مسلم لیگ ن کے قومی اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے ،پارٹی نے قومی اسمبلی کی212نشستوں پر پارٹی ٹکٹس دئیے گئے ہیں جبکہ51 نشستوں پر کسی کو ٹکٹ نہیں دیا ہے پارٹی سربراہ میاں نوازشریف این اے 15 مانسہرہ اور…
Read More...

تحریک انصاف نے پارٹی ویب سائٹ پر پورٹل بنا دیا

اسلام آبا د(آن لائن)پی ٹی آئی نے ووٹرز تک پارٹی امیدواروں کی تفصیلات پہنچانے کے لیے نیا طریقہ اپنا لیا ہے جس کے تحت پارٹی ویب سائٹ پر پورٹل بنا دیا گیا،ذرائع کے مطابق پورٹل پر تمام امیدواروں کی حلقوں کے لحاظ سے تفصیلات اپلوڈ کر دی…
Read More...

عام انتخابات کے نتائج کا اعلان9فروری کی رات ایک بجے ہوگا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8فروری کو ہونے والے انتخابات کے نتائج کااعلان 9فروری کی رات 1بجے کرنے کا اعلان کردیا ،عام انتخابات میں ای ایم ایس سسٹم کاتجربہ کیا جائیگا جس کے تحت ملک بھر سے نتائج الیکشن کمیشن کو موصول ہوں گے…
Read More...