Browsing Category

پاکستان

صرف تعلیم کے ذریعے ہی قوم بدلی جا سکتی ہے، چسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد ( آن لائن )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ آج کے دور میں معلومات بہت موثر ہتھیار ہیں، صحافیوں کو حال دل نہیں سنایا، امید ہے اب مختلف زاویے نہیں نکالے جائیں گے، صحافی ہم سے اتفاق کریں یا نہ کریں یہ ان کا حق…
Read More...

آئی ایم ایف سے قسط ملنے کے بعد بڑی غیرملکی سرمایہ کاری جلد متوقع

اسلام آباد (آن لائن) عالمی مالیاتی ادارے ’آئی ایم ایف‘ سے دوسری قسط کے اجراء کے بعد اب بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری جلد متوقع ہے اور مارچ سے پہلے دوست ممالک سے 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق کویت، سعودی عرب اور متحدہ عرب…
Read More...

عمران خان کیخلاف کیسزسننے والے جج محمد بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست دیدی

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف کیسز کی سماعت کرنے والے جج محمد بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست دیدی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر 14 مارچ 2024ء کو ریٹائرڈ ہو ں گے۔نیب عدالت کے جج محمد بشیر…
Read More...

سوشل میڈیا کا اثر ججز پر نہیں ہونا چاہیے،جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (آن لائن ) سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کا اثر ججز پر نہیں ہونا چاہیے اورنہ ہی اظہار رائے پر پابندی ہونی چاہیے ۔ اظہار رائے کو اگر پہچانا ہو تا تو نہ ملک دولخت ہوتا نہ ہی کسی لیڈر پھانسی لگتی ، سپریم…
Read More...

ایران سے متعلق بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا بیان افسوناک ہے،جہانگیر ترین

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان استحکام پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا ایران سے متعلق بیان پر شدید رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ قومی معاملات کے بارے میں اس طرح کا موقف انتہائی افسوس ناک ہے بانی پی ٹی آئی کا بیان انتہائی غیر…
Read More...

اسلام آبا دہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی نیب کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر نیا بینچ تشکیل…

اسلام آبا د(آن لائن)اسلام آبا دہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی نیب کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر نیا بینچ تشکیل دیدیا،نئے بنچ میں چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری بینچ میں شامل ہوں گے،دو رکنی بینچ پیر 22 جنوری کو نیب…
Read More...

پاک ایران کشیدگی کے خاتمے کا مشن،وزارت خارجہ کو ٹاسک مل گیا

اسلام آباد(آن لائن)پاک ایران کشیدگی کے خاتمے کا مشن ،وزیر اعظم نے وزارت خارجہ کو کابینہ اور قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی روشنی میں ایران سے تعلقات کی بحالی کا مشن سونپ دیا ،حکومتی ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی اور وفاقی کابینہ کے…
Read More...

عام انتخاب میں ڈیڑھ لاکھ سے زائداہلکاروں کی قلت کا انکشاف

اسلام آبا د(آن لائن)عام انتخابات پر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور پولنگ اسٹیشنز پر ڈیوٹی کیلئے ایک لاکھ 67 ہزار733 اہلکاروں کی قلت کا انکشاف ہوا ہے،چاروں صوبوں نے سکیورٹی اہلکاروں کی کمی سے متعلق وفاقی حکومت کو آگاہ…
Read More...

ڈی آئی خان میں آئل اینڈ گیس کمپنی کی سکیورٹی پر حملے میں 3 ایف سی اہلکار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (آن لائن) صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان میں آئل اینڈ گیس کمپنی کی سکیورٹی گاڑی پر حملے میں 3 ایف سی اہل کار زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابقنامعلوم افراد نے آئل اینڈ گیس کمپنی کی حفاظتی گاڑی پر حملہ…
Read More...

سیکرٹری الیکشن کمیشن کا پرنٹنگ پریس آف پاکستان کا دورہ

اسلام آباد(آن لائن) سیکرٹری الیکشن کمیشن آصف شاہ نے پرنٹنگ پریس آف پاکستان کا دورہ کیا اور بیلٹ پیپرز کی طباعت کا جائزہ لیا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے بیلٹ پیپرز کے معیار اور طباعت کے عمل پر اطمینان کا اظہارکیا…
Read More...