Browsing Category

پاکستان

ریاست کو بچالیا سیاست بھی بچ جائے گی ،جس کو عوام وزیراعظم منتخب کریں گے وہ قبول ہوگا،شہباز شریف

کوئٹہ (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہاہے کہ ریاست کو بچالیاہے سیاست بھی بچ جائے گی جس کو عوام وزیراعظم منتخب کریں گے وہ قبول ہوگا۔ بلا ول میرا چھوٹا بھائی ہے،ایک دوسرے پر الزام تراشی کی بجائے مسائل پرتوجہ دینا ہوگی ۔…
Read More...

ہمیں بار بار اقتدار سے نہ ہٹایا جاتا تو آج ملک کا شمار ترقی یافتہ ممالک کی صف میں ہوتا ، نواز شریف

کوئٹہ (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر ہماری حکومت کو بار بار اقتدار سے نہ ہٹایا جاتا تو آج ملک کا شمار ترقی یافتہ ممالک کی صف میں ہوتا، تبدیلی لانے والوں نے دوبارہ ملک کو اندھیروں…
Read More...

صدر مملکت نے 5سالوں کے دوران کتنے اخراجات کئے تفصیلات ایوان بالا میں پیش

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت نے گذشتہ 5سالوں کے دوران کتنے اخراجات کئے تفصیلات ایوان بالا میں پیش کردی گئی۔ سینیٹ اجلاس کے موقع پر ایوان صد ر کے گزشتہ پانچ سالوں کے پرنسل اور عوامی اخراجات کی تفصیلات پیش کردی گئی ہیں ایوان صدر سیکریٹریٹ کی…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت روکنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت روکنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر ریمارکس…
Read More...

ن لیگ سہارا نہ ڈھونڈے، اپنے بل بوتے پر سیاست کرے، بلاول بھٹو

مٹھی ( آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ن لیگ سہارا نہ ڈھونڈے، اپنے بل بوتے پر سیاست کرے،پیپلز پارٹی کی کردار کشی کی جاتی ہے کہ ہم ڈیلیور نہیں کر سکتے ان الزامات کا جواب ہم نے تھر میں اپنے کاموں سے دیا،کارگردگی…
Read More...

ہمارے خلاف ماضی میں بھی اتحاد بنے ، کوئی پرواہ نہیں، آصف زرداری

کراچی ( آن لائن ) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف ماضی میں بھی اتحاد بنے ہیں لیکن ان کی کوئی پرواہ نہیں۔ سابق صدرنے اپنے بیان میں تھر کے عوام سے اظہار تشکر کرتے ہوئے تھر میں عظیم الشان جلسہ کے…
Read More...

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر ایک بار پھر گرفتار

ڈی آئی خان(آن لائن ) سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق علی وزیر کو بلوچستان سے خیبرپختونخوا میں داخل ہونے کے بعد درہ زندا کے قریب درابن پولیس نے گرفتار کیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ علی وزیر پر…
Read More...

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(آن لائن )سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب کر لیا گیا ،اجلاس میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس سردار طارق کیخلاف شکایات کا جائزہ لیا جائے گا،اجلاس میں جسٹس مظاہر نقوی کے اعتراضات پر بھی غور کیا جائے گا،سپریم جوڈیشل کونسل نے…
Read More...

ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر مذاکرات کیلئے وفد تہران پہنچ گیا

تہران (آن لائن)نگران وزیر توانائی محمد علی کی قیادت میں پاکستانی وفد ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر مذاکرات کیلئے ایران پہنچ گیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق نگران وزیر توانائی محمد علی وفد سمیت ایرانی ہم منصب سے مذاکرات کریں گے جس میں…
Read More...

الیکشن صاف ، شفاف ہوں گے ، چئیرمین پی ٹی آئی والا تجربہ ناکام ہو گیا ، آئندہ وزیراعظم رائیونڈ سے ہو…

لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن صاف ، شفاف ہوں گے ، چئیرمین پی ٹی آئی والا تجربہ ناکام ہو گیا ، آئندہ وزیراعظم رائیونڈ سے ہو گا،الیکشن میں تمام سیاسی جماعتوں کولیول پلئینگ فیلڈ ملے گی،لیول پلئینگ فیلڈ…
Read More...