Browsing Category

پاکستان

خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت بغیرکارروائی کے 28نومبرتک ملتوی

اسلام آباد(آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئر مین پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت وکیل صفائی کی عدم دستیابی کے باعث 28 نومبرتک ملتوی کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق چیئر مین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس کی…
Read More...

میرے خلاف مقدمہ فواد چوہدری اور شیخ رشید نے بنوایا، عطا تارڑ

لاہور ( آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ میرے خلاف مقدمہ فواد چوہدری اور شیخ رشید نے بنوایا تھا۔گوجرانوالہ میں وزیر آباد جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے مقدمہ بنایا…
Read More...

نگران وزیر اعلیٰ کے پی کے کے انتقال کے بعد صوبائی کابینہ از خود تحلیل ہو گئی ، سابق سیکرٹری الیکشن…

اسلام آباد( آن لائن ) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوااعظم کے انتقال کے بعد تمام اخیتارات گورنر کے پاس چلے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کنور دلشاد نے کہا کہ صوبائی کابینہ وزیر اعلیٰ…
Read More...

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کرگئے:صدر ، وزیراعظم، بلاول بھٹو زرداری ، گورنر سندھ کا…

پشاور(آن لائن) نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان انتقال کرگئے۔گزشتہ روز نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث انہیں نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔طبی عملے کا بتانا ہے کہ اعظم خان کو…
Read More...

ریاست مخالف تقاریرکیس:مریم اورنگزیب،جاوید لطیف کے ضمانتی مچلکے مسترد

لاہور(آن لائن)ریاست مخالف تقاریر کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ن لیگی رہنماوں مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی حاضری معافی کی درخواست اور ضمانتی مچلکے مسترد کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنماوں کیخلاف ریاست مخالف اشتعال انگیز گفتگو…
Read More...

دسمبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں نواز شریف جلسوں کا آغاز کریں گے ، رانا ثناء اللہ

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ جیسے ہی پارلیمانی بورڈز میں امیدواروں کے حلقوں کے فیصلے ہو جاتے ہیں تو دسمبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں نواز شریف جلسوں کا آغاز کریں گے ،ہم شفاف اور منصفانہ…
Read More...

فرح گوگی کا خفیہ پاسپورٹ بھی منظر عام پر آگیا

اسلام آباد(آن لائن )سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بشری بی بی کی دوست فرح گوگی کا خفیہ پاسپورٹ منظر عام پر آگیاہے۔تفتیشی و حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طریقے سے لوٹی ہوئی دولت کو چھپانے اورمنی لانڈرنگ کیلئے فرح گوگی کو ایک غیر معروف ملک…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے ماہ نومبرکے دوران ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا دیا ۔100انڈیکس پہلی بار…

کراچی(آن لائن)نگران حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں،آئی ایم ایف کیساتھ قرض پروگرام کا پہلا کامیاب جائزہ ،ڈالر کی قدر میں مسلسل گراوٹ سے روپے کی قدر میں بتدریج اضافے ،ملک میں عام انتخابات کی تاریخ سامنے آنے اور الیکشن کے بعد نئی منتخب حکومت کی…
Read More...

سابق اراکین و صوبائی اسمبلی کی شہبازشریف سے ملاقات ،(ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان

لاہور (آن لائن)سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ انتخابات میں کامیابی ملی تو عوام کو مہنگائی سمیت دیگر مسائل سے نجات دلائیں گے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے سابق رکن قومی اسمبلی سردار…
Read More...

پرویز الہی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس نہ ملنے کے پر ہوم سیکریٹری پنجاب اور اڈیالہ جیل انتظامیہ کو…

راولپنڈی (آن لائن) ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے سابق سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس نہ ملنے کے خلاف دائر پٹیشن پر ہوم سیکریٹری پنجاب اور اڈیالہ جیل انتظامیہ کو نوٹس جاری کر دئیے ہیں عدالت…
Read More...