Browsing Category

پاکستان

لکی مروت میں فتنہ الخوارج نے اغواء شدہ شخص کو بے دردی سے قتل کر دیا

فتنہ الخوارج کا مغوی کی موت کا ذمہ دار سیکورٹی فورسز کو قراردینا سراسر جھوٹ اورالزام تراشی پر مبنی ہے ،سیکورٹی ذرائع فتنہ الخوارج کے اس مکارانہ عمل کو بڑھاوا دینے کیلئے پی ٹی ایم نے بھی اپنی سرگرمیاں شروع کردی ہیں راولپنڈی(آن لائن)لکی…
Read More...

ڈیجیٹل دور میں سائبر کرائمز بڑا مسئلہ ہیں، بلاول بھٹو زرداری

جامشورو(آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وادی سندھ کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے، ہمارے آباؤ اجداد یہاں ہزاروں سال سے آباد ہیں، سندھ خوبصورت ثقافت کی حامل دھرتی ہے، ڈیجیٹل دور میں سائبر کرائمز بڑا مسئلہ ہیں، ہمیں…
Read More...

خو د کو قبائل کا حصہ سمجھتا ہوں ہم ہمیشہ قبائلیوں کے حق میں بات کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

ڈی آئی خان (آن لائن) جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خو د کو قبائل کا حصہ سمجھتا ہوں ہم ہمیشہ قبائلیوں کے حق میں بات کرتے ہیں ۔ کسی صورت ظلم و جبر کے ساتھ نہیں ہیں ، نہ خود پر جبر ہونے دیں گے ۔ پی ٹی آئی اپروچ کرتی ہے…
Read More...

وزیراعلی علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت سے ہٹا دیا گیا

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے پی کی صدارت سے ہٹا دیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وزیراعلی علی امین گنڈا پور کو پی ٹی آئی…
Read More...

اراکین اور سینیٹرز کی تنخواہ وفاقی سیکرٹری کے برابر،سفارشات وزیر اعظم کوارسال

ایاز صادق کی زیر صدارت فنانس کمیٹی کا اجلاس ،تنخواہوں ا ورمراعات بڑھانے کی منظوری دیدی حتمی فیصلہ شہباز شریف کرینگے،منظوری کے بعد ہر ایم این اے اور سینیٹرکوکٹوتی کے بعد 5 لاکھ 19 ہزار ملیں گے ،پارلیمانی ذرائع اسلام آبا د(آن لائن)قومی…
Read More...

بانی پی ٹی آئی سے پارٹیوں رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

چیف الیکشن کمشنر کے نام پر گفتگو ہوئی،بانی پی ٹی آئی نے جلد پارٹی کی جانب سے نام دینے پر مشاورت کرنے کا کہا عالیہ حمزہ کو پنجاب کو موبائلز کرنے کی ذمہ داری سونپ دی‘ایک ایک بندے کو نوٹ کررہا ہوں،اس دفعہ ٹکٹیں خود دونگا‘بانی پی ٹی آئی…
Read More...

اسد قیصر کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر نے سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔زرائع نے بتایا کہ اسد قیصر نے مولانا فضل الرحمان کی طبیعت کے بارے میں بھی…
Read More...

بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ 28جنوری سے قبل ملاقات کرائی جائے پھر مذاکرات کو دیکھتے ہیں، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ 28 جنوری سے قبل پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات کروائی جائے اس کے بعد مذاکرات کے حوالے سے دیکھتے ہیں۔ سلمان اکرم راجہ نے ملاقات کے بعد میڈیا…
Read More...

وفاقی حکومت کی اتحادی پیپلز پارٹی کے تاحال تحفظات برقرار

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت کی اتحادی پیپلز پارٹی کے تاحال تحفظات برقرار ہیں اور پیپلزپارٹی نے اب براہ راست میاں نواز شریف سے اپنے تحفظات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق آنے والے ہفتے بلاول بھٹو زرداری لاہور میں ڈیرے ڈالیں گے۔…
Read More...

نوجوان کھلاڑی اپنی صلاحیتوں سے پوری دنیا میں ملک و قوم کا نام روشن کر رہے ہیں‘وزیرِ اعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان کھلاڑی اپنی صلاحیتوں سے پوری دنیا میں ملک و قوم کا نام روشن کر رہے ہیں۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سنوکر چیمپئین محمد آصف کی ملاقات ہوئی۔وزیرِ اعظم نے محمد آصف کو حال…
Read More...