Browsing Category

پاکستان

خیبر پختونخوا پولیس کو ناکارہ بلٹ پروف گاڑیاں دی گئی ہیں جس کو وزیر اعلیٰ نے واپسی کا اعلان کرکے…

اسلام آباد(آن لائن) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا پولیس کو ناکارہ بلٹ پروف گاڑیاں دی گئی ہیں جس کو وزیر اعلیٰ نے واپسی کا اعلان کرکے اچھا اقدام کیا ہے‘ بانی پی ٹی آئی سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ملاقات میں…
Read More...

وز یراعظم نے نیشنل سیمی کنڈیکٹر پروگرام کا اجرا کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) وز یراعظم شہباز شر یف نے نیشنل سیمی کنڈیکٹر پروگرام کا اجرا کر دیا ۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں سیمی کنڈیکٹر بیانیے کی جنگ جاری ہے ۔ یہ منصوبہ وقت کی اہم ترین ضرورت تھی ۔ سیمی کنڈیکٹر کے لئے انسپائر انیشییٹیو…
Read More...

ٹی ایل پی کی فنانسنگ روک دی ، فنانسنگ کرنیوالوں کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی ہوگی‘دہشتگردی کے مقدمات…

لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی کی فنانسنگ روک دی گئی ہے ، انکو فنانسنگ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کی جائے گی اور دہشتگردی کے مقدمات بنیں گے ۔ والدین اپنے بچوں کو شرپسند جماعتوں کا ایندھن…
Read More...

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے محمودخان اچکزئی کی نامزدگی کی درخواست جمع کرادی گئی

اسلام آباد (آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف کے عہدے کے لیے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی نامزدگی کیلئے درخواست جمع کرادی گئی۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے متفقہ طور پر محمود خان اچکزئی پر اعتماد کا…
Read More...

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس { سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں اور انھیں اگلی سماعت پر گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن…
Read More...

پاک افغان سیز فائر پر کوئی وقت کی قید نہیں، دراندازی جب بھی ہوئی تو جواب ضرور ملے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاک افغان سیز فائر کے حوالے سے اہم اور دو ٹوک بیان جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ افغانستان کی جانب سے کسی بھی قسم کی دراندازی یا کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کو پناہ دینے کی صورت میں پاکستان بھرپور…
Read More...

آگاہی، بروقت معائنہ اور علاج، چھاتی کے سرطان کے خلاف مضبوط ہتھیار ہیں‘ صدر مملکت

اسلام آباد(آن لائن)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آگاہی، بروقت معائنہ اور علاج، چھاتی کے سرطان کے خلاف مضبوط ہتھیار ہیں‘اپنی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو باقاعدہ خود معائنہ اور اسکریننگ کی ترغیب دیں۔ بین الاقوامی یومِ آگاہی برائے چھاتی کا…
Read More...

سپارکوکا پاکستان کے پہلے ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ (HS-1) کے کامیاب لانچ کا اعلان

بیجنگ ، اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پاکستان کے پہلے ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ (HS-1) کے کامیاب لانچ کا اعلان کیا ہے۔ یہ تاریخی کامیابی پاکستان کے خلائی پروگرام میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت…
Read More...

جے ایف-17 طیاروں کی پاکستان سے آذربائیجان تک بغیر رکے کامیاب پرواز مکمل

باکو(آن لائن)پاکستان اور آذربائیجان کی فضائیہ کے درمیان ''انڈس شیلڈ الفا'' مشق اذربائیجان میں منعقد ہورہی ہیں، مشق میں شرکت کا مقصد علاقائی امن، استحکام اور دفاعی تعاون کو فروغ دینا ہے، پاک فضائیہ کے جے ایف-17 تھنڈر بلاک-III طیارے مشق میں…
Read More...

آئی ایم ایف پاکستان پر قومی مفاد کیخلاف کوئی شرط عائد نہیں کر سکتا‘ وزیر خزانہ

واشنگٹن(آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان پر قومی مفاد کے خلاف کوئی شرط عائد نہیں کر سکتا۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے ہونے…
Read More...