Browsing Category

بین الاقوامی

قازقستان میں تباہ ہونے والے آذربائیجان کے مسافر طیارہ کا بلیک باکس مل گیا

باکو (آن لائن)گزشتہ روز قازقستان میں تباہ ہونے والے آذربائیجان کے مسافر طیارہ کا بلیک باکس مل گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک ہو گئے۔قازقستان کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے پراسیکیوٹر نے ایک بریفنگ کے…
Read More...

شام میں بشار الاسد کے حامیوں کا گھات لگاکر حملہ، وزارت داخلہ کے 14 فوجی ہلاک

دمشق (آن لائن)نئی شامی حکومت کا کہنا ہے کہ معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں نے ملک کے مغربی حصے میں گھات لگا کر’حملے’کیے، جن کے نتیجے میں وزارت داخلہ کے 14 فوجی ہلاک ہوگئے۔بی بی سی کے مطابق حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز بحیرہ روم کی بندرگاہ…
Read More...

یو اے ای میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک

متحدہ عرب امارات کی جانب سے حکومت؛پاکستان کو جرائم کی تفصیل فراہم کی گئی اسلام آباد(آن لائن)حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیئے۔ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کل 5 ہزار 292 پاکستانی…
Read More...

پاکستانی ناظم الامور کی کابل میں طلبی، مبینہ بمباری پر احتجاج، جواب کی دھمکی

فضائی حملے اس دن ہوئے جب پاکستان کے خصوصی ایلچی محمد صادق کابل میں تھے ایسااقدام مسئلے کا حل نہیں،افغانستان اپنی سرزمین کے دفاع کو ناقابل تنسیخ حق سمجھتا ہے ،افغان حکام کابل (آن لائن)افغان وزارت دفاع نے الزام لگایا ہے پاکستان کے فوجی…
Read More...

ایران کا اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی کا عندیہ

ایران اسرائیل پر جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے‘اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر کا سیکرٹری جنرل کو خط نیویارک (آ ن لائن)ایران نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کا عندیہ دے…
Read More...

حزب اللّٰہ 10 برس تک اسرائیل سے دھماکا خیز آلات خریدتا رہا‘اسرائیلی ایجنٹس

حزب اللّٰہ کو یہ معلوم نہیں تھا کہ وہ حقیقت میں اپنے دشمن اسرائیل سے ہی یہ آلات خرید رہے ہیں فرضی کمپنیوں کے اشتہار دیئے گئے،تائیوان کی کمپنی گولڈ اپولو لاعلمی میں موساد کے منصوبے کا حصہ بن گئی تل ابیب (آ ن لائن)اسرائیلی انٹیلی جنس کے 2…
Read More...

آذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ‘42مسافرہلاک

طیارے میں سوار 25 مسافر زندہ بچ گئے‘ طیارے نے حادثے سے قبل ہنگامی لینڈنگ کی درخواست کی تھی باکو (آ ن لائن)آذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق باکو سے گروزنی جانے والا طیارہ…
Read More...

روسی مال بردار بحری جہاز دھماکے کے بعد ڈوب گیا

ماسکو(آن لائن)روس کا مال بردار جہاز بحیرہ روم میں ڈوب گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ روس کا مال بردار جہاز ’یورسا میجر‘ بحیرہ روم میں ڈوب گیا۔روسی مال بردار بحری جہاز اسپین اور الجیریا کے درمیان انجن روم…
Read More...

امریکی کافی اسٹورز یونین کا ہڑتال وسیع کرنے کا اعلان

واشنگٹن (آن لائن)کرسمس کے موقع پر امریکا میں مشہور کافی برانڈ کی ورکرز یونین نے اجرت کے معاملے پر ہڑتال 300 سے زائد اسٹورز تک پھیلانے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں مشہور کافی برانڈ کی ورکرز یونین نے اجرت اور عملے کی کمی…
Read More...

سرینگر،ریزرویشن پالیسی کے خلاف مقبوضہ جموں و کشمیر میں احتجاج

سرینگر(آن لائن)ریزرویشن پالیسی کے خلاف مقبوضہ جموں و کشمیر میں احتجاج، بی جے پی کی کٹھ پتلی مقبوضہ جموں و کشمیر حکومت کے زیر اثر عوام کے حقوق ایک بار پھر سلب، حال ہی میں ریزرویشن پالیسی پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں شدید احتجاج ، مظاہرین سری…
Read More...