Browsing Category
بین الاقوامی
امریکا نے سعودیہ کیلئے ایک ارب ڈالر کا فوجی تربیتی پروگرام منظور کر لیا
واشنگٹن (آن لائن) امریکا نے سعودی عرب کے لیے ایک ارب ڈالر مالیت کے فوجی تربیتی پروگرام کی منظوری دیدی۔
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے بھی اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے آر ای تھری اے ٹیکٹیکل ائیربرون سرویلنس سسٹم…
Read More...
Read More...
امریکی شہری کو پارک سے ملنے والا شیشے کا ٹکڑا ہیرا نکل آیا
واشنگٹن(آن لائن) امریکی شہری کو پارک سے ملنے والا شیشے کا ٹکڑا 4.87 قیراط کا ہیرا نکلا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آرکنساس ڈپارٹمنٹ آف پارکس، ہیریٹیج اینڈ ٹورازم نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ امریکی ریاست آرکنساس میں پیش آیا جہاں امریکی شہری…
Read More...
Read More...
مودی حکومت کا اپوزیشن کیخلاف کریک ڈاون، 141 ارکان اسمبلی معطل
نئی دہلی(آن لائن)بھارت کی مودی سرکار نے اپوزیشن کی آواز دبانے کے لیے 141 ارکان اسمبلی کو معطل کردیا۔بھارتی میڈیا کےمطابق وزیراعظم نریندر مودی کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے 141 اپوزیشن ارکان کی لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی رکنیت…
Read More...
Read More...
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں طوفانی بارشوں سے 10 افراد ہلاک
نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ہے جہاں مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ 2 روز سے ریاست کے جنوبی اضلاع میں شدید بارشیں ریکارڈ کی جارہی ہیں جس کے سبب نظام زندگی بری…
Read More...
Read More...
پاکستا ن ، امریکا کے ساتھ مضبوط روابط کو وسیع کرنے کا خواہاں ہے ، آرمی چیف
نیویارک ،راولپنڈی ( آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان طویل مدتی دوطرفہ تعلقات کے ذریعے امریکا کے ساتھ مضبوط روابط کو وسیع کرنے کا خواہاں ہے ۔ کشمیر ایک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے اور کوئی بھی یکطرفہ…
Read More...
Read More...
ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
اسلام آباد( آن لائن) ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ورلڈ بینک کی جانب سے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری رائز ٹو پروگرام کے تحت دی گئی ہے۔
عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو معیشت میں استحکام کیلئے ریفارمز کی…
Read More...
Read More...
چین میں زلزلہ سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو سولہ سے تجاوز کر گئی
بیجنگ (آن لائن) چین کے شمال مغربی حصے میں زلزلے میں اموات کی تعداد 116 ہو گئی ہے۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریسکیو اہلکاروں کی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔چین میں پیر کو رات گئے آئے زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی تھی،…
Read More...
Read More...
ایران حوثیوں کی مدد بند کرے: امریکہ
واشنگٹن (آن لائن) امریکہ نے خبر دار کیا ہے کہ ایران حوثیوں کی مدد بند کرے، حوثیوں کے حملے خطرناک اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے بحیرہ احمر کی شپنگ لین میں حوثیوں کے حملوں…
Read More...
Read More...
دنیا بھر کی جیلوں میں 14 ہزار پاکستانی قید
اسلام آبا د(آن لائن)دنیا بھر کے مختلف جیلوں 14000 پاکستان قید ہے جن میں 58 فیصد متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں مختلف الزامات میں جیل کاٹ رہے ہیں، 2010 سے 2023 کے درمیان 183 پاکستانی شہریوں کو بیرون ملک پھانسی دی گئی۔ جسٹس پروجیکٹ…
Read More...
Read More...
شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا
پیونگ یانگ ،ٹوکیو(آن لائن) جاپان نے کہا ہے کہ پیر کے روز شمالی کوریا نے جس بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کیا ہے وہ امریکہ کے کسی بھی حصے کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جبکہ واشنگٹن نے پیونگ یانگ کے بیلسٹک میزائل کے تازہ ترین تجربے کی…
Read More...
Read More...