Browsing Category

بین الاقوامی

غزہ میں ایک اور خونی شب، 18 فلسطینی شہید ، حماس مذاکرات پر آمادہ، اسرائیل کی بمباری جاری

غزہ (آن لائن) غزہ میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 18 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں خواتین ور بچے بھی شامل ہیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق بمباری کا نشانہ بننے والے اکثر شہری علاقوں میں رہائش پذیر تھے۔ یہ حملے ایسے…
Read More...

ٹرمپ کا نیا معاشی دھماکہ، ٹیکس میں تاریخی کمی، اخراجات میں زبردست کٹوتی اور سرحدی سیکیورٹی کا بڑا…

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 4 جولائی کو یومِ آزادی کے موقع پر وہ قانون منظور کر دیا جسے وہ اپنی صدارت کے دوسرے دور کا تاریخی سنگِ میل قرار دے رہے ہیں۔ یہ جامع بل ٹیکس میں بڑی کٹوتی، وفاقی اخراجات میں واضح کمی اور سرحدی…
Read More...

وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ملاقات

شوشا(آن لائن)شوشا میں وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں تمام شعبوں میں جاری دوطرفہ تعاون کا جائزہ لیا گیا۔ گزشتہ ملاقاتوں میں ہونے والے فیصلوں پر پیشرفت پر اظہار اطمینان کیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف…
Read More...

ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی

نیو یارک(آن لائن)نیویارک کی میئرشپ کی دوڑ میں شامل ڈیموکریٹک امیدوار ظہران ممدانی کاکہناہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں،امریکی صدر نہیں چاہتے کہ میں کام کرنے والے لوگوں کی حقوق کی بات…
Read More...

روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر بیلسٹک میزائل سے بڑا حملہ ، 23 افراد زخمی

کیف، ماسکو(آن لائن)روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر بیلسٹک میزائل سے بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 23 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق 8 گھنٹے سے زائد کی بمباری سے دارالحکومت کے دس اضلاع کو شدید نقصان پہنچا ہے۔حملے کے نتیجے…
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف کی ای سی او اجلاس میں شرکت کے موقع پر آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف سے سائیڈ…

باکو (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے ای سی او اجلاس میں شرکت کے موقع پر آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف سے سائیڈ لائن ملا قات کی ۔ وزیراعظم نے ای سی او کی مثالی میزبا نی پر صدر علیوف کو مبارکباد دی ۔ وزیراعظم نے بھارت کے ساتھ کشیدگی کے دو…
Read More...

غزہ پر مکمل قبضہ کرلیا جائے، اسرائیلی وزیر بن گویر کا پھر مطالبہ

غزہ(آن لائن)اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر نے غزہ پٹی پر مکمل قبضے، امدادی سامان کی ترسیل روکنے اور ہجرت کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنے مطالبے کو دہرایا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بن گویر نے کہا کہ معاہدے تک پہنچنے کی خواہش ہے اور یہ…
Read More...

امارات کے شیخ طحنون کا دور سعودی عرب، محمد بن سلمان نے خیرمقدم کیا

ابوظہبی (آن لائن)متحدہ عرب امارات کے مشیر برائے قومی سلامتی شیخ طحنون بن زاید سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کے لیے سعودی عرب کے دورے پر پہنچے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ابوظہبی کے نائب حکمران شیخ طحنون بن زاید نے متحدہ عرب امارات…
Read More...

کواڈ کا غیر جانب دار موٴقف: پاکستان کی سفارتی حکمت عملی کامیاب

واشنگٹن (آن لائن) کواڈ ممالک ، امریکہ، بھارت، جاپان اور آسٹریلیا نے پہلگام حملے پر ایک مشترکہ بیان میں واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کیا ہے، تاہم بیان میں پاکستان کا نام شامل نہیں کیا گیا۔ سی این بی سی کی رپورٹ کے مطابق کواڈ…
Read More...

سلامتی کونسل کی صدارت پاکستان کے نام، بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست

نیویارک (آن لائن) اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کو صدارت سونپنے کے بعد بھارت کو ایک اور سفارتی دھچکا لگا ہے۔ چند روز قبل ہی پاکستان کو یو این کی کاوٴنٹر ٹیررازم کمیٹی کا نائب چیئرمین مقرر کیا گیا تھا، اور اب یہ تازہ پیش رفت…
Read More...