Browsing Category
بین الاقوامی
ظہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلمان میئر کا حلف اٹھالیا
نیویارک (آن لائن)نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔نیویارک میں منعقد تقریب میں ظہران ممدانی نے قرآن شریف پر ہاتھ رکھ کر حلف لیا۔ ظہران ممدانی نیویارک کے 111ویں اور پہلے مسلمان میئر ہیں۔نیویارک کی اٹارنی جنرل لیٹیشیا…
Read More...
Read More...
عوام کی جانوں سے کھیلنے کے الزامات کی زد میں آنے والی مودی حکومت کے حوالے سے پلوامہ حملے سے متعلق…
نئی دہلی (آن لائن)مذموم سیاسی مقاصد کے لیے عوام کی جانوں سے کھیلنے کے الزامات کی زد میں آنے والی مودی حکومت کے حوالے سے پلوامہ حملے سے متعلق ہوشربا انکشافات سامنے آ گئے ہیں، جنہوں نے بھارتی سیاست میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ بھارتی رہنما…
Read More...
Read More...
طالبان کی شدت پسند، غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے باعث افغانستان تیزی سے بڑھتی ہوئی عالمی تنہائی…
کابل (آن لائن) طالبان کی شدت پسند، غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے باعث افغانستان تیزی سے بڑھتی ہوئی عالمی تنہائی کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی سطح پر سفارتی روابط میں کمی، افغان سفارت خانوں کی مسلسل بندش اور افغان شہریوں کے لیے…
Read More...
Read More...
افغانستان میں بھوک کا بحران سنگین، کروڑوں افراد فاقہ کشی پر مجبور
کابل (آن لائن) افغانستان میں جاری معاشی بحران، غربت اور غذائی قلت نے عام شہریوں کی زندگی انتہائی مشکل بنا دی ہے۔اقوام متحدہ کے اداروں کے مطابق افغان طالبان کے زیرِ انتظام ملک میں بھوک اور افلاس کی صورتحال مسلسل سنگین ہوتی جا رہی ہے، خاص طور…
Read More...
Read More...
بھارتی فوج کی غیر سنجیدہ حرکات، معرکہ حق میں عبرتناک شکست کے بعد عسکری قیادت کا عالمی سطح پر مذاق
نئی دہلی (آن لائن) بھارتی فوج کی معرکہ حق میں عبرت ناک شکست کے بعد عالمی منظرنامہ پر اس کی عسکری قیادت کو شدید تنقید کا سامنا ہے، جس نے اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے میڈیا میں شعبدہ بازی اور غیر سنجیدہ طرز عمل اپنایا ہے۔ عالمی افق پر فیلڈ…
Read More...
Read More...
پاکستان کا کسٹمز اور ٹیرف نظام غیر موٴثر، حد سے زیادہ پیچیدہ اور معاشی ترقی کے لیے نقصان دہ ہے،آئی…
اسلام آباد (آن لائن) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے کسٹمز اور ٹیرف نظام پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے غیر موٴثر، حد سے زیادہ پیچیدہ اور معاشی ترقی کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کی تجارتی…
Read More...
Read More...
امریکی شہریت کے خواہشمندوں کیلئے ٹرمپ کا بڑا اعلان‘10 لاکھ ڈالر کے ’گولڈ کارڈ‘ کا باقاعدہ اجراء کر…
واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریت حاصل کرنے کے خواہشمندوں کے لیے اہم اعلان کردیا۔ 10 لاکھ ڈالر کے ’گولڈ کارڈ‘ کا باقاعدہ اجراء کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وعدے کے مطابق ’گولڈ کارڈ‘…
Read More...
Read More...
بھارت میں مسلمانوں کیلئے زمین تنگ! بابری مسجد کی تعمیر پر بی جے پی رہنماوٴں کی کھلی دھمکیاں
نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں ہندوتوا نظریات اور بی جے پی حکومت کی انتہاپسند پالیسیوں نے مسلمانوں کی مذہبی آزادی کو شدید خطرات سے دوچار کردیا ہے۔مختلف ریاستوں میں بی جے پی رہنماوٴں اور ہندو انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے مساجد کی تعمیر کے…
Read More...
Read More...
ہزار جنگجووٴں پر مشتمل ٹی ٹی پی جنگجو افغانستان میں موجود ہیں،عاصم افتخار
نیویارک(آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ 6 ہزار جنگجووٴں پر مشتمل ٹی ٹی پی…
Read More...
Read More...
افغان طالبان رجیم کی دہشتگرد سرگرمیاں عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں،آسٹریلوی جریدہ
واشنگٹن/کابل (آن لائن) افغان طالبان رجیم نہ صرف وسطی ایشیا بلکہ عالمی سطح پر بھی شدید خطرہ بن چکی ہے۔ افغانستان میں شدت پسند گروہ جیسے فتنہ الخوارج، فتنہ الہندوستان، داعش اور القاعدہ کے مراکز قائم ہیں، جو عالمی دہشتگردی کی کارروائیوں کا…
Read More...
Read More...