Browsing Category

بین الاقوامی

مودی سرکار کا وقف ترمیمی بل کی آڑ میں مسلمانوں کی زمینیں ہتھیانے کا حربہ

نئی دہلی (آن لائن)مودی سرکار کا وقف ترمیمی بل کی آڑ میں مسلمانوں کی زمینیں ہتھیانے کا حربہ، اپنے دس سال سے زائد دور اقتدار میں مودی نے مسلمانوں کی زندگیاں اجیرن کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی ، مودی سرکار نے متنازع وقف بل کے ذریعے مسلمانوں کی…
Read More...

فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کر سکتا ہے، صدر میکرون

پیرس(آن لائن)فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ فرانس آنے والے مہینوں میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرسکتا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون نے میڈیا کو بتایا کہ ان کا مقصد اسرائیل فلسطین تنازع پر اقوام متحدہ کی کانفرنس…
Read More...

جو ممالک جوابی ٹیرف نہیں لگارہے ان کیلئے وقت کا اعلان کیا ہے،امریکی صدر

واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جو ممالک جوابی ٹیرف نہیں لگارہے ان کے لیے وقت کا اعلان کیا ہے، ٹیرف پر ہر کوئی ڈیل کرنا چاہتا ہے۔صدر ٹرمپ نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مختصر وقت کے لیے ٹیرف کو واپس لیا ہے، لوگ ٹیرف…
Read More...

چین کا امریکا پر 84 فیصد جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

بیجنگ (آن لائن)چین اور امریکا کے درمیان جاری تجارتی جنگ میں مزید شدت آگئی اور سلسلہ رکتا نظر نہیں آ رہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے جوابی وار کرتے ہوئے امریکا کی درآمدی اشیاء پر 84 فیصد تک نئے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔چینی…
Read More...

امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق بھارت غیر قانونی فینٹینائل کا سب سے بڑاسپلائر

اسلام آباد (آن لائن)امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق بھارت غیر قانونی فینٹینائل کا سب سے بڑاسپلائر ، بھارت منشیات فروشی کا گڑھ بن گیا، کروڑوں زندگیاں داو پر، بھارت کی غیر ملکی سطح پر منشیات فروشی جاری، حال ہی میں امریکہ کی نیشنل انٹیلی جنس…
Read More...

وزیر داخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات،دہشت گردانہ حملوں کی مذمت

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات ہوئی، قائم مقام امریکی سفیر نے جعفر ایکسپریس اور دیگر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت اور شہداء کے خاندانوں سے اظہار تعزیت کی۔قائم مقام امریکی سفیر نے…
Read More...

مودی سرکار اور را ،سکھ علیحدگی پسندوں کے قتل میں ملوث ،رپورٹ میں انکشاف

یو ایس سی آئی آر ایف کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مودی سرکار اور را ،سکھ علیحدگی پسندوں کے قتل میں ملوث ہے، مودی سرکار اور بھارتی را کی دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور جاسوسی ایک کھلی حقیقت، امریکی کمیشن برائے بین…
Read More...

اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنے والی جنگلی بلی وائرل، غاصب افواج کیلئے خوف کی علامت بن گئی

قاہرہ(آن لائن) اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنے والی ایک جنگلی بلی عرب دنیا میں بحث کا مرکز بن گئی ہے، اور اسے غزہ جنگ، اسرائیل مخالف مزاحمت اور فلسطینی جدوجہد سے جوڑا جا رہا ہے۔اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق، مصر کی سرحد کے قریب جبل حریف کے…
Read More...

چین امریکا کیلئے سب سے بڑا فوجی اور سائبر خطرہ ہے، انٹیلی جنس رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

واشنگٹن(آن لائن) امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی تازہ رپورٹ میں چین کو امریکہ کیلئے سب سے بڑا فوجی اور سائبر خطرہ قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، بیجنگ تائیوان پر قبضے کیلئے اپنی فوجی صلاحیتوں میں تیزی سے اضافہ کر رہا ہے اور 2030 تک امریکہ…
Read More...

پاکستان کے ساتھ سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا، آئی ایم ایف کا اعلامیہ

واشنگٹن(آن لائن)پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے،بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف کی ٹیم کی قیادت نیتھن پورٹر نے کی، آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ…
Read More...