Browsing Category
بین الاقوامی
اوباما کاغزہ میں بیگناہ شہریوں کو بھوک سے تحفظ دینے کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ
واشنگٹن (آن لائن)سابق امریکی صدر باراک اوباما نے غزہ میں غذائی قلت کے سبب ہونے والی اموات کو ظلم قرار دے دیا۔سابق امریکی صدر باراک اوباما نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں غزہ میں بیگناہ شہریوں کو بھوک سے تحفظ دینے کے لیے فوری…
Read More...
Read More...
غزہ میں غذائی قلت سے مزید 6 فلسطینی دم توڑ گئے
غزہ (آن لائن)غزہ میں غذائی قلت سے مزید 6 فلسطینی دم توڑ گئے، بھوک کی شدت سے اموات کی تعداد 87 بچوں سمیت 133 ہو گئی۔عالمی ادارہ خوراک کے مطابق 5 لاکھ افراد قحط جیسی صورتِ حال سے دوچار ہیں۔اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیل نے 100 ٹرک امداد جمع…
Read More...
Read More...
پاکستان‘ بنگلہ دیش دوطرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت، وزیر داخلہ محسن نقوی کاڈھاکہ میں وزارت داخلہ آمد…
ڈھاکہ (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے دورہ بنگلہ دیش کے دوران دوطرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) جہانگیر عالم چودھری سے ملاقات میں دونوں ممالک نے سفارتی اور سرکاری…
Read More...
Read More...
اسرائیل کی حمایت میں امریکا کا ایک بار پھر یونیسکو چھوڑنے کا اعلان
واشنگٹن (آن لائن) امریکا نے اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے یونیسکو سے دوبارہ علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ یونیسکو میں رہنا امریکی قومی مفاد…
Read More...
Read More...
اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بمباری، خواتین بچوں سمیت مزید 81 فلسطینی شہید
غزہ (آن لائن) اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری رہی، 24گھنٹے میں مزید81فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادرے کے مطابق شمال مغربی غزہ میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر بڑا حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت…
Read More...
Read More...
امریکہ نے 65 سال بعد اسمگل شدہ مجسمہ ترکی کو واپس کردیا
انقرہ (آن لائن)ترکی کا قیمتی ثقافتی ورثہ واپس لوٹ آیا ہے۔ مشہور رومی بادشاہ، مارکس اوریلیئس کی قدیم کانسی کی مورتی جو کہ 65 سال پہلے ترکی سے غیر قانونی طور پر اسمگل کر لی گئی تھی، اب اپنے اصل وطن واپس پہنچ چکی ہے۔یہ مورتی 1960 کی دہائی میں…
Read More...
Read More...
روس سے تجارت، برازیل، چین اور بھارت پر سخت پابندیاں لگ سکتی ہیں‘ نیٹو چیف کا انتباہ
ماسکو (آن لائن) نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے خبردار کیا ہے کہ اگر برازیل، چین اور بھارت نے روس کے ساتھ تجارت جاری رکھی تو انہیں ثانوی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جو ان ممالک کی معیشت پر شدید منفی اثر ڈال سکتی ہیں۔ مارک روٹے نے…
Read More...
Read More...
وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی ملاقات‘پاکستان اور چین کے مابین شراکت داری مزید…
آستانہ (آن لائن) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون، اور علاقائی و عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے…
Read More...
Read More...
بھارتی لڑاکا طیارہ راجستھان میں گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
راجستھان (آن لائن)بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ جیگوار راجستھان میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی فضائیہ نے جیگوار لڑاکا طیارہ گرنے کی تصدیق کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق لڑاکا طیارہ راجستھان کے ضلع چھرہ میں گرا، واقعے میں ایک پائلٹ ہلاک…
Read More...
Read More...
جنگ بندی نہ ہوئی تو اسرائیل کو نتائج بھگتنا ہوں گے، برطانیہ کا انتباہ
لندن(آن لائن) برطانیہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل غزہ میں جنگ بندی سے پیچھے ہٹتا ہے تو اس کے خلاف مزید اقدامات کیے جائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے برطانوی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی میں گفتگو…
Read More...
Read More...