Browsing Category
بین الاقوامی
پہلے غزہ میں جنگ بندی پھر اسرائیل سے تعلقات کی بات ہوگی، سعودی سفیر
ڈیووس( آن لائن ) سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی نوعیت کے تعلقات کی راہ میں غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کو رکاوٹ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی سے پہلے اسرائیل کے ساتھ کوئی تعلقات نہیں ہو سکتے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات…
Read More...
Read More...
ایران خطے میں زیادہ پسند نہیں کیا جاتا، بائیڈن
واشنگٹن( آن لائن ) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے ایک دوسرے پر حملوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران خطے میں زیادہ پسند نہیں کیا جاتا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا…
Read More...
Read More...
ترک وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب کو فون، پاک ایران صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (آن لائن) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے انکے ترک ہم منصب نے ٹیلیفونک رابطہ کیاہے جس کے دوران پاک ایران صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جلیل عباس جیلانی نے انہیں پاکستان اور ایران کے مابین جاری پیش رفت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے…
Read More...
Read More...
پاکستان و امارات کا 3 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کا معاہدہ
ڈیووس (آن لائن) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان متعدد شعبوں میں تعاون کے لیے 3 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔
عرب نیوز کے مطابق پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ریلوے، اقتصادی زونز اور…
Read More...
Read More...
ایران نے پاکستان کی جوابی کارروائی میں 7 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی
تہران (آن لائن ) ایران نے پاکستان کی جوابی کارروائی میں 7 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ’ارنا‘ نے ایران میں پاکستان کے جوابی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج صبح ہونے والے ان حملوں میں…
Read More...
Read More...
پاکستان کو گورننس سے متعلق چیلنجز درپیش ہیں ، طرز حکمرانی بتدریج بہتر ہو رہا ہے ، انوارالحق کاکڑ
ڈیوووس (آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک کے گورننس سٹریکچرمیں کچھ چیلنجز درپیش ہیں تاہم طرز حکمرانی بتدریج بہتر ہورہا ہے ۔ چوبیس کروڑ آبادی والا پاکستان ایک عظیم ملک ہے جو کہ ایشیا کا دل بھی ہے ۔
ٹیکس نظام میں…
Read More...
Read More...
اسرائیلی فوج کی گھر پر بمباری، ایک ہی خاندان کے 12 افراد شہید
تل ابیب(آن لائن) اسرائیلی فوج نے غزہ کے پناہ گزینوں کے کیمپ رفح میں گھر پر بمباری کرکے بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 12 افراد کو شہید کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے پناہ گزینوں کے کیمپ رفح میں گھر پر بمباری کرکے…
Read More...
Read More...
سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی حامی بھربھرلی
جدہ(آن لائن)سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی حامی بھربھرلی۔
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے پینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی امن فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی ہوسکتا ہے۔ فلسطینوں کو امن مل…
Read More...
Read More...
چینی مارکیٹ کا انتخاب خطرہ نہیں بلکہ ایک موقع ہے، چینی وزیر اعظم
بیجنگ (آ ن لائن)چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے ڈیووس انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں ورلڈ اکنامک فورم 2024 کے سالانہ اجلاس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ چین ایک ایسا ملک ہے جو اپنے وعدوں کی پاسداری کرتا ہے اور چینی مارکیٹ کا انتخاب…
Read More...
Read More...
ارجنٹائن کے لیونل میسی نے تیسری مرتبہ فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا
لندن (آن لائن)ارجنٹائن کی فٹ بال ٹیم کے شہرہ آفاق فٹبالر لیونل میسی نے سال 2023 کا پلیئر آف دی ایئر کا ایواڈ جیت لیا۔ انہوں نے یہ اعزاز ریکارڈ تیسری بار اپنے نام کیا ہے۔انٹرنیشنل ایسوسی ایشن فٹ بال فیڈریشن (فیفا)نے2022 میں قطر میں ہونے والے…
Read More...
Read More...