Browsing Category

بین الاقوامی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی امریکی وزیر دفاع سے ملاقات

نیویارک(آن لائن) امریکا میں موجود پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹ رائڈر کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف…
Read More...

امریکا نے یوکرین کی مزید اقتصادی مدد سے ہاتھ کھینچ لیا

واشنگٹن ( آن لائن) امریکا نے یوکرین کو مزید اقتصادی مدد دینے سے ہاتھ کھینچ لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر جوبائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ یوکرین کو مزید اضافی امداد نہیں دے سکتے یوکرین کو جہاں تک ممکن ہوا اہم اسلحہ اور سامان…
Read More...

سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے غزہ میں جنگ بندی کا پھر مطالبہ کردیا

ریاض (آن لائن) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتا رہے گا تاکہ ایک منصفانہ اور پائیدار امن کے لیے قابل اعتماد راستے کی تشکیل پر زور دیا جائے۔ عرب میڈیا کے مطابق انہوں نے…
Read More...

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کر لی

نیویارک(آن لائن) امریکا کی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کی گئی، قرارداد…
Read More...

اسرائیل کا ہدف فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے،عالمی برادری فوری جنگ بندی کرائے، منیر اکرم

نیویارک(آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ غزہ میں فوری جنگ بندی ممکن بنائے۔ جنرل اسمبلی سے خطاب میں منیر اکرم نے کہا کہ دنیا فلسطینیوں کے یک طرفہ قتل عام پر توجہ دے، انہوں نے واضح کیا…
Read More...

غزہ میں مستقل رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، اسرائیل

تل ابیب (آن لائن) اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ غزہ میں مستقل رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، جنگ کے مقاصد حماس کا خاتمہ اور یرغمالیوں کی واپسی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں حماس…
Read More...

غزہ میں 18ہزار شہادتیں : بائیڈن کا اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

واشنگٹن(آن لائن)غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری ہے اور مجموعی طور پر اب تک 18 ہزار نہتے فلسطینی شہید ہوچکے ہیں ، ایسے میں امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاوس میں جاری…
Read More...

پاکستانی رہنماوٴں کے انتخاب میں امریکا کا کوئی کردار نہیں،امریکہ

واشنگٹن ( آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستانی رہنماوٴں کے انتخاب میں امریکا کا کوئی کردار نہیں،ہم پاکستانی عوام کی منتخب قیادت کے ساتھ بات چیت کرتے ہیں۔تمام معاملات پر حکومت کے ساتھ بات چیت جاری رکھں…
Read More...

گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 40 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کیا ، حماس کا اعلان

غزہ(آن لائن )فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اْنہوں نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 40 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور 44 فوجی ٹینکوں کو تباہ کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق القسام بریگیڈز کے ترجمان…
Read More...

امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ ر ہا

واشنگٹن (آن لائن) امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا کے ساحل کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہو ا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دوران ٹریننگ طیارے کو حادثہ پیش آیا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا۔رپورٹس کے مطابق…
Read More...