Browsing Category

بین الاقوامی

پاکستان میں آزادانہ و منصفانہ انتخابات پر توجہ مرکوز ہے ،امریکہ

واشنگٹن (آن لائن) امریکا کی جانب سے ایک مرتبہ پھر پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرانے کی حمایت کر دی گئی ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ امریکا کی توجہ پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات پر مرکوز ہے، کسی امیدوار یا…
Read More...

انجیلینا جولی کے فلسطین کے حق میں بیان پروالد تلملا اٹھے

نیویارک(آن لائن)ہالی ووڈ کی مشہور و معروف اداکارہ انجلینا جولی کے فلسطین کے حق میں بیان پر انکے والد اداکار جان ووائٹ تلما اٹھے۔انہوں نے اپنی بیٹی کی جانب سے اسرائیل کے خلاف سخت جملے ادا کرنے اور اسرائیل پر جان بوجھ کر غزہ کے عام شہریوں کو…
Read More...

اسلامی تعاون تنظیم کا فلسطین خصوصاً غزہ کی صورتحال پر ہنگامی سربراہی اجلاس طلب

قاہرہ (آن لائن)وحشی صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی اور تباہی مسلم امہ کو جھنجھوڑنے لگی ،اسلامی تعاون تنظیم نے فلسطین خصوصاً غزہ کی صورتحال پر ہنگامی سربراہی اجلاس طلب کر لیا۔او آئی سی اعلامیہ کے مطابق او آئی سی کا غزہ کی صورتحال پر…
Read More...

اسرائیلی وزیر ثقافت اسلام دشمنی میں پاگل ، غزہ پر اٹیم بم گرانے کی دھمکی دیدی

تل ابیب (آن لائن)اسرائیل کے وزیر ثقافت امیچائی الیاہو نے ا سلام دشمنی میں پاگل ہو کر غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی دے دی جس کے بعد وزیر اعظم نیتن یاہو نے ا س کی جنگی کابینہ سے رکنیت معطل کر دی ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر…
Read More...

غزہ جنگ سے اسرائیل کو 50 ارب ڈالرز سے زائد نقصان ہونے کا امکان، رپورٹ

غزہ (آن لائن) غزہ جنگ کے نتیجے میں اسرائیل کو اربوں ڈالرز کے نقصان کا سامنا ہے ۔ وزارت خزانہ کے ابتدائی اعداد و شمار کا حوالہ د یتے ہوئے اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس جنگ کے نتیجے میں اسرائیل کو 200 ارب شیکل (51 ارب ڈالرز) کا نقصان…
Read More...

مولانا فضل الرحمان کی حماس رہنماؤں اسماعیل ہانیہ اور خالد مشعال سے ملاقاتیں

اسلام آباد( آن لائن)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ اسرائیل فلسطین میں ظلم وستم کرکے قبلہ اول کو ہیکل میں بدلنے کی مذموم کوشش کررہا ہے ۔ ترجمان جے یو آئی ف اسلم غوری کے مطابق جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ…
Read More...

چینی صدر کا نیپال میں زلزلے کے باعث بھاری نقصانات پر اظہار افسوس

بیجنگ (آن لائن)چین کے صدر شی جن پھنگ نے نیپالی صدر رام چندر پوڈیل کے نام ایک تعزیتی پیغام میں نیپال میں زلزلے کے باعث بھاری جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کے روز صدر شی نے اپنے پیغام میں کہا کہ انہیں نیپال کے صوبہ کرنالی…
Read More...

پتھر دل والے ہی غزہ کی تباہی پر خاموش رہ سکتے ہیں، روسی صدر

ماسکو (آن لائن) روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے فلسطین میں جاری اسرائیلی سفاکیت پر ایک بار پھر آواز اٹھاتے ہوئے کہا کہ کہ صرف پتھر دل لوگ ہی غزہ کی تباہی پر خاموش رہ سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماسکو میں ایک اجلاس کے دوران گفتگو…
Read More...

نیپال میں تباہ کن زلزلہ، 128 افراد ہلاک، 140 زخمی

کھٹمنڈو (آن لائن) مغربی نیپال کے مضافات میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 128 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے جبکہ متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نیپال کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت…
Read More...

بھارتی ریاست منی پور میں حالات شدید کشیدگی اختیار کر گئے

منی پور ( آن لائن ) ہندوستان کی ریاست منی پور میں حالات شدید کشیدگی اختیار کر گئے۔امپھال میں 700باغیوں نے پولیس کیمپ پر حملہ کرکے جدید ترین ہتھیار،گولہ بارود اور درجنوں گاڑیاں چھین لیں امپھال میں حملے کے دوران درجنوں پولیس اہلکار ہلاک ہو…
Read More...