Browsing Category

بین الاقوامی

راہول گاندھی کا الیکشن کمیشن پر ووٹ چوروں کی حفاظت کا الزام، بی جے پی کی جیت کے لیے ووٹرز کی دانستہ…

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے بھارتی الیکشن کمیشن اور مودی حکومت پر جمہوریت کے قتل کا الزام عائد کیا ہے۔ راہول گاندھی نے الزام لگایا کہ بھارتی الیکشن کمیشن جان بوجھ کر بی جے پی کے مفاد میں کام کر…
Read More...

امریکی صدر ٹرمپ نے نیو یارک ٹائمز پر 15 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کردیا

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف اخبار نیو یارک ٹائمز اور اس کے چار رپورٹرز کے خلاف 15 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ٹرمپ نے مؤقف اختیار کیا کہ نیویارک ٹائمز نے برسوں سے جانبدار اور من گھڑت رپورٹنگ کے ذریعے ان کی…
Read More...

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا قطر حملے پر اسرائیل کے احتساب کا مطالبہ

جنیوا(آن لائن) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پاکستان سمیت کئی ممالک نے قطر پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد اسرائیل کے کڑے احتساب کا مطالبہ کیا ہے۔رائٹرز کے مطابق 9 ستمبر کو دوحہ میں اسرائیلی طیاروں نے ان مقامات کو نشانہ بنایا جہاں حماس…
Read More...

صدر آصف علی زرداری کا چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن (AVIC) کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ

بیجنگ (آن لائن)صدر آصف علی زرداری نے چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن (اے وی ائی سی) کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ کیا۔یہ دورہ بھارت کے ساتھ جنگ بندی کے 128ویں دن ہوا۔صدر مملکت مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کی حیثیت سے AVIC کمپلیکس…
Read More...

دوحہ پر اسرائیل حملہ امن معاہدہ خطرے میں ڈال سکتا ہے، یورپی ممالک کا انتباہ

لندن، پیرس(آن لائن)برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ یورپی وزرائے خارجہ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ یہ حملہ نہ صرف قطر کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ خطے میں جاری امن معاہدے…
Read More...

مودی کا جنگی جنون بے قابو، بھارت مزید جنگی ہتھیاروں کی خریداری میں مصروف

نئی دہلی (آن لائن)مودی کا جنگی جنون بے قابو ہے جبکہ بھارت مزید جنگی ہتھیاروں کی خریداری میں مصروف ہے۔رپورٹ کے مطابق آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد سیاسی بحران میں ڈوبی مودی سرکار کے نت نئے حربے ناکام ہو رہے ہیں جب کہ معرکہ حق میں پاکستان کے…
Read More...

مسلمز آف امریکہ اور نسٹ کے درمیان مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط — پاکستان کے مستحق طلباء کے…

واشنگٹن ڈی سی (آن لائن) پاکستان کے کم مراعات یافتہ طلباء کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کی ایک اہم کاوش کے تحت مسلمز آف امریکہ اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے درمیان آج واشنگٹن ڈی سی میں مفاہمتی یادداشت (ایم او…
Read More...

بھارت پر انحصار ناکام، امریکہ کو پاکستان پر اعتماد بڑھانا ہو گا ، امریکی جریدہ

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ کے موقر جریدے "فارن افیئرز" نے ایک تازہ رپورٹ میں بھارت پر انحصار کرنے کی امریکی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ بھارت کبھی بھی امریکہ کا قابلِ بھروسہ شراکت دار نہیں رہا، جبکہ پاکستان نے کئی مواقع پر…
Read More...

ڈنمارک کا 9.1 بلین ڈالر مالیت کا یورپی ساختہ فضائی و میزائل دفاعی نظام خریدنے کا اعلان

کوپن ہیگن(آن لائن)ڈنمارک نے یورپی ساختہ فضائی اور میزائل دفاعی نظاموں کی خریداری پر تقریباً 58 بلین کرونر (9.1 بلین امریکی ڈالر) کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ وزارتِ دفاع کے مطابق یہ فیصلہ روس کی یوکرین پر جنگ کے بعد سیکیورٹی خدشات کے پیش…
Read More...

شمالی کوریا دنیا کا سب سے زیادہ جبر کرنے والا ملک قرار

جنیوا ( آن لائن)اقوام متحدہ نے اپنی تازہ انسانی حقوق رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا میں ریاستی جبر مزید سخت ہو چکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نگرانی میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے، جبری مشقت کو وسیع پیمانے پر استعمال کیا جا رہا ہے اور سزائے موت…
Read More...